پاکستان

اس کیٹا گری میں 5123 خبریں موجود ہیں

کلر کہار نواز شریف اور مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر جامی چوک کا افتتاح پروقار تقریب میں کیا گیا۔

جامی چوک کا افتتاح، تاریخی دن کی یادگار تقریب کلر کہار: قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر جامی چوک کا افتتاح پروقار تقریب میں کیا گیا۔ جامی چوک…

مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، صدرِ مملکت کی منظوری

مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، صدرِ مملکت کی منظوری اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی منظوری دے…

مینگورہ کی 68 سالہ باغبان اور اس کی جڑواں بہن کی زندگی بدل دینے والی داستان

مینگورہ کی 68 سالہ باغبان اور اس کی جڑواں بہن کی زندگی بدل دینے والی داستان ۔فروری میں میری بہن کو ایمبولینس میں افغانستان سے میرے پاس لایا گیا — تاکہ میں اُس سے آخری بار مل لوں۔ ستمبر میں…

سینئر صحافی اصغر شاد مرحوم کی نویں برسی، اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس

سینئر صحافی اصغر شاد مرحوم کی نویں برسی، اسلام آباد میں تعزیتی ریفرنس اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے زیر اہتمام جبکہ نیشنل پریس کلب کے تعاون سے سینئر…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، عمران خان کی صحت پر تشویش، اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے قائدِ حزبِ اختلاف اور سربراہ تحریکِ تحفظِ…

عمران خان کی صحت پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس، جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان

عمران خان کی صحت پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس، جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں…

دو بیویوں کے قتل کے مقدمات میں گرفتار شخص نے مبینہ طور پر تین سالہ بیٹے کو قتل کرکے قبرستان میں دفن کردیا

اٹک: دو بیویوں کے قتل کے مقدمات میں گرفتار شخص نے مبینہ طور پر تین سالہ بیٹے کو قتل کرکے قبرستان میں دفن کردیا اٹک — تھانہ حضرو کے علاقے غورغشتی میں تین سالہ بچے کی قبرستان سے ملنے والی…

اٹک: خطرناک اشتہاری ملزم کو سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ

اٹک: خطرناک اشتہاری ملزم کو سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ اٹک سی سی ڈی پولیس اٹک نے نوجوانوں کو خبردار کیا ہے کہ اغوا برائے تاوان، دہشت گردی، ڈکیتی، ٹارگٹ کلنگ، جنسی زیادتی اور…

جماعت اسلامی کا شبر زیدی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس، الزامات کے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا شبر زیدی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس، الزامات کے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کراچی: 10 اگست 2026ء جماعت اسلامی پاکستان نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی…

خیبرپختونخوا اسمبلی: این ایف سی کی سالانہ رپورٹس پیش نہ ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج، سوالات کے بروقت جواب نہ ملنے پر اسپیکر برہم

خیبرپختونخوا اسمبلی: این ایف سی کی سالانہ رپورٹس پیش نہ ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج، سوالات کے بروقت جواب نہ ملنے پر اسپیکر برہم پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی احمد کنڈی نے این ایف…