کاروبار
ملک میں ٹیکسز کا لامتناہی سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ جرنیل، جاگیردار، اشرافیہ،وڈیرے 77برسوں سے حکومتیں چلا رہے ہیں، مسائل میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا، مسائل کو طاقت کے ذریعے حل کرنے کی سبھی کوششیں بھی ناکامی سے دوچار ہوئیں
اسلام آباد 12ستمبر 2024ء امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ٹیکسز کا لامتناہی سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ جرنیل،…
اٹک وومین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حلف برداری کی تقریب وزیر صنعت وحرفت حکومت آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد صدیق نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا
اٹک وومین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی چھٹی سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا گیاجس میں اٹک وومین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی حلف برداری کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی، وزیر صنعت وحرفت حکومت آزاد…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی سال 2024-25 کے پہلے دو مہینوں میں مجموعی طور پر 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے دومہنیوں جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر 1588 ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے ہیں۔ دوماہ کے ہدف 1554 ارب روپے کے مقابلہ میں ایف بی آر نے 1456…
زیورات کی پاکستانی کمپنی کو کاروباری فروغ کے لیے چینی نوجوانوں سے امیدیں ہیں
نان ننگ (شِنہوا) جیولری کے پاکستانی برانڈ ونزا کے صدر عقیل احمد چوہدری نے گوانگشی کے شہرنان ننگ میں منعقدہ چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اینٹرز گوانگشی ایونٹ میں شرکت کی،جہاں ان کا کہنا ہے کہ چینی نوجوان بین الاقوامی ذوق…
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ کی پاکستان کی معشیت بارے رپورٹ جاری آئندہ مالی سال شرح نمو 3 فیصد رہنے کی مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد۔شرح سود 16 فیصد تک آنے کی توقع
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ کی پاکستان کی معشیت بارے رپورٹ جاری آئندہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو تین فیصد رہنے کی پیشنگوئی کردی پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد رہے گی۔…
وفاقی بجٹ میں ٹیکس بنیاد کو وسیع کرنے، معیشت کی دستاویز بندی پر توجہ دی گئی ہے ، کم آمدنی والے طبقات کو تحفظ فراہم کیا گیا،GST کو 19 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ، PLD کا اطلاق بتدریج کیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی بجٹ میں ٹیکس بنیاد کو وسیع کرنے، معیشت کی دستاویز بندی پر توجہ دی گئی ہے ، کم آمدنی والے طبقات کو تحفظ فراہم کیا گیا،جی ایس ٹی کو 19 فیصد کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ، پی…
چیمبر آف کامرس گجرات کے صدر سکندر اشفاق کی وفد کیساتھ قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر سے اہم ملاقات
چیمبر آف کامرس گجرات کے صدر سکندر اشفاق کی وفد کیساتھ قونصل جنرل بارسلونا مراد علی وزیر سے اہم ملاقات چیمبرز آف کامرس گجرات کے صدر سکندر اشفاق اور نائب صدر معصوم قمر کی دورہ یورپین ناروے کے بعد سپین…
20 لاکھ افغانی سالانہ سیل کرنے والے دکاندار و تاجر ٹیکس سے مستثنٰی قرار
کابل( بی این اے ) دارالحکومت کابل میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ نے ان دکانداروں اور تاجروں کا ٹیکس مکمل طور پر معاف کرنے کا اعلان کیا جن کی سالانہ فروخت 20 لاکھ افغانی تک پہنچتی ہو۔…
آزاد کشمیر میں پہیہ جام ہڑتال میں سب انسپکٹر کولی لگنےُسے شہید 36 پولیس اہلکار زخمی متعدد کی حالت تشویشناک کمشنر ڈی آئی جی تبدیل نظام زندگی مفلوج سیاسی رہنمائوں کا اظہار تشویش
https://x.com/tariqfarooq60/status/1789543621483454640?s=46 *وزیراعظم شہباز نے آزاد کشمیر کے معاملے پر کل اعلی سطح کا اجلاس طلب کر لیا* اجلاس میں آزاد کشمیر وزیراعظم سمیت دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز بھی شرکت کریں گے،ذرائع وفاقی وزیر کشمیر امور امیر مقام ،وزیر توانائی ،وزیر…
عمرکوٹ پولیس نے لاکھوں روپٸے نان کسٹم سگریٹ برآمد مختلف برانڈز کے نان کسٹم پیڈ و جعلی سگریٹ کے کارٹون برآمد 4000 سگریٹ پیکٹ شامل پولیس پر حملے اور غیر قانونی تجارت اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج
*ریجنل ٹیکس آفیسر حیدراباد کے احکامات پر عمرکوٹ پولیس نے لاکھوں روپٸے نان کسٹم سگریٹ برآمد کرلیٸے* ریجنل ٹیکس آفیسر حیدرآباد کے احکامات پر عمرکوٹ پولیس کی بڑی کاروائی،، لاکھوں روپے کی مالیت کے نان کسٹم پیڈ و جعلی سگریٹ…