کراچی میں مسلح دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے صوفی عبدالقیوم کوقتل کردیا۔مقتول نماز فجرکی ادائیگی کےبعدگھر لوٹ رہےتھے۔
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی کور کمیٹی کا اھم اجلاس پیر پگارا کی صدارت میں راجہ ہاوس میں منعقد ہوا جی ڈی اے کو سندھ بھر میں مزید متحرک کرنے کی تجاویز پر غور
مولانا عبدالقیوم کے قتل کا مقدمہ جوہر تھانے میں نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت درج
سائٹ سپر ہائی وے ہنگورہ گوٹھ کے قریب رحمت بی بی گراؤنڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ دو مبینہ ملزمان زخمی حالت میں گرفتار،
راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے 3 افراد جاں بحق متعدد زخمی مسلم لیگی رہنما انجم عقیل کے پلازہ خداداد ہائیٹس میں دراڑیں انتظامیہ کی دوڑیں