پاکستان

اس کیٹا گری میں 1559 خبریں موجود ہیں

جڑانوالہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 115 گ ب تنویر نامی قاری نے بچے کو سبق نا یاد کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا وڈیو وائرل ہونے پر سی پی او فیصل آباد کا نوٹس

جڑانوالہ تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 115 گ ب تنویر نامی قاری نے بچے کو سبق نا یاد کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا وڈیو وائرل ہونے پر سی پی او فیصل آباد کا نوٹس تھانہ صدر جڑانوالہ کے…

کراچی غیر ملکی باشندوں کی وین پر خودکش حملے کو سیکورٹی گارڈز اور پولیس نے ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گرد ہلاک ایک سیکورٹی گارڈ شہید حملہ آور بھارتی ایجنٹ بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کا دہشتگرد نکلا

کراچی لانڈہی مانسہرہ کالونی میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جانےوالی غیر ملکی شہریوں کی وین پر خودکش حملے کو سیکورٹی گارڈز اور پولیس نے ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔ جبکہ ایک سیکورٹی گارڈ شہید ہوگیا۔ہلاک ملزمان…

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت میں قائم غیر ضروری دیواروں کو ہٹانے کا حکم بھی جاری کر دیا۔ جج ناصر جاوید رانا نے جیل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ جب تک غیر ضروری دیواریں ہٹائی نہیں جاتیں، عدالت کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جائے گی۔

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت میں قائم غیر ضروری دیواروں کو ہٹانے کا حکم بھی جاری کر دیا۔…

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائشنوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شاملہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے ان 6 بچوں کو جنم دیا

راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا…

کمانڈاینڈسٹاف کالج کے فارغ التحصیل برطانوی افسران کی لندن میں غیرمعمولی تقریب برطانوی فوجی افسران نے کوئٹہ کی ناقابل فراموش یادیں، کمانڈ اینڈسٹاف کالج میں گزرے دنوں کے قصے سنا کر حسین یادیں تازہ کیں۔ برطانوی آرمی چیف جنرل پیٹرک سینڈرز کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت

لندن میں کوئٹہ کی یادیں کمانڈاینڈسٹاف کالج کے فارغ التحصیل برطانوی افسران کی لندن میں غیرمعمولی تقریب برطانوی فوجی افسران نے کوئٹہ کی ناقابل فراموش یادیں، کمانڈ اینڈسٹاف کالج میں گزرے دنوں کے قصے سنا کر حسین یادیں تازہ کیں۔…

حج عمرہ سروسز فراہم کرنے والی نجی کمپنیز کی حج کوٹہ سے متعلق دائر درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج پر جانے والے تمام افراد کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا

حج عمرہ سروسز فراہم کرنے والی نجی کمپنیز کی حج کوٹہ سے متعلق دائر درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج پر جانے والے تمام افراد کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا حج عمرہ سروسز فراہم…

صدر ِمملکت نے بینکنگ صارفین کو 1.26 ارب روپے کا مالی ریلیف فراہم کرنے پر بینکنگ محتسب کی کارکردگی کو سراہا سال 2023 ء میں بینکنگ محتسب کا 25ہزار سے زائد شکایات پر کارروائی کرنا خوش آئند ہے، صدر مملکت

*اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات* بینکنگ محتسب نے صدر ِمملکت کو ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی صدر ِمملکت نے بینکنگ صارفین کو 1.26 ارب روپے کا مالی ریلیف…

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانی مسافروں کے حوالے سے پاکستانی سفیر کی رپورٹ شیئر کر دی،

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانی مسافروں کے حوالے سے پاکستانی سفیر کی رپورٹ شیئر کر دی، متحدہ عرب امارات سے پاکستانی سفیر کی ایئرپورٹ پہ پھنسے مسافروں…

بلیو ایریا اسلام آباد میں بیورلے سنٹر کے ساتھ PSO کے پٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر پر لگنے والی آگ پر رات گئے قابو پالیا گیا

بلیو ایریا میں پٹرول پمپ پر کھڑے ٹینکر میں آگ لگ گئی ایم سی آئی کی دو فائر بریگیڈ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں فائر بریگیڈ ٹیم کی جانب سے آگ بجھانے کا عمل جاری آگ پر کچھ ہی دیر…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چین کے وزیر خارجہ لان فوان سے ملاقات وزیر خزانہ کی جانب سے پاکستان میں چینی شہریوں کے خلاف ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر پاکستانی قیادت اور عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چین کے وزیر خارجہ لان فوان سے ملاقات وزیر خزانہ کی جانب سے پاکستان میں چینی شہریوں کے خلاف ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر پاکستانی قیادت اور عوام کی…