پاکستان

اس کیٹا گری میں 1442 خبریں موجود ہیں

کشمور کے ٹیچر اللہ رکھیو نندوانی کے قتل پر رینجرز اور پولیس کی کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں کارروائی، 3 ملزم گرفتار کوکاری،نندوانی،بنگلانی اور چولیانی گینگ کی 15 سے زائد پناہ گاہیں مسمار اور نذر آتش

کراچی:رینجرز اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ضلع کندھ کوٹ تحصیل تنگوانی کے علاقے میں رینجرز اور پولیس کی خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی، میں تین…

پاکستان کے سیکرٹری تجارت کل کابل جائیں گے افغانستان کے کمیشن کس اجلاس قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے پڑوسی ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات کو فروغ دینے کے حکومتی عزم پر زور ۔

سیاسی کمیشن کے اراکین کا ممالک کے ساتھ تعلقات میں توسیع پر اصرار، لیکن غیر ملکی جارحیت کی اجازت نہیں دیں گے کابل (بی این اے): امارت اسلامیہ افغانستان کے سیاسی کمیشن کے اجلاس میں ملک اور خطے کی حالیہ…

پاکستانی ہائی کمیشن کا ڈھاکہ میں یوم پاکستان کے استقبالیہ کا اہتمام وزیر میجر جنرل (ر) عبدالسلام مہمان خصوصی سیکرٹری خارجہ مسعود بن مومن کی بھی شرکت ہائی کمشنر سید احمد معروف نے استقبال کیا

ہائی کمیشن نے ڈھاکہ میں یوم پاکستان کے استقبالیہ کی میزبانی کی۔ ڈھاکہ؛ 2 ہائی کمیشن نے یوم پاکستان کی خوشی میں ایک شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا، اس تاریخی موقع کی یادگاری اور جوش و خروش کے ساتھ۔ مقامی…

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کی لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شھید کے اھل خانہ سے ملاقات کی اور شھید کی شجاعت و بہادری پر انہیں خراج عقیدت

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کی لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کی رہائشگاہ آمد کور کمانڈر کراچی نے شھید کاشف کے اھل خانہ سے ملاقات کی اور شھید کی شجاعت و بہادری پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا…

سندھ حکومت کا وفاق سے ایک تنازعہ ختم غلام نبی میمن کو دوبارہ آئی جی سندھ مقرر کردیا گیاوفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

سندھ پولیس کا سب سے بڑا تبادلہ کردیا گیا غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ مقرر کردیا گیا وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری آئی جی سندھ کی تقرری میں 21 روز کا وقت لگا سندھ حکومت نے…

ٹانک.میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل.ایک زخمی جاں بحق ہونے والوں میں والد 2 بیٹے اور ایک پوتا شامل

ٹانک.تھانہ گومل کے حدود کوٹ خدک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل.ایک زخمی جاں بحق ہونے والوں میں والد دو بیٹے اور ایک پوتا شامل ہیں.اور ایک بیٹا زخمی. جاں بحق افراد کی پہچان…

پاکستان کی بقا ءمغربی ثقافت ، بد عنوانی اور دہشت گردی کے خاتمے سے ممکن ہے، پیرسید محمد نوید الحسن مشہدی

مغربی ثقافت کو عام کرنے اور اسلامی اقدار کو مسمار کرنا عالمی سازش اور بیرونی ایجنڈا ہے، ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے میثاق معیشت پلان نافذ العمل کرنے کی ضرورت ہے، اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سربراہ جماعت جلالہ…

دنیا بھر کی طرح سڈنی کینبرا اور میلبرن میں بھی یوم پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پر وقار تقاریب کا انعقاد

پاکستان ہائی کمیشن، کینبرا میں یوم پاکستان کی تقریب یوم پاکستان کی یاد میں 22 مارچ 2024 کو پاکستان ہائی کمیشن میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ استقبالیہ کا آغاز آسٹریلین رائل ملٹری کالج بینڈ کی جانب سے پاکستان…

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر وزیر خارجہ کو اپنی رپورٹ پیش کردی

پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت پر وزیر خارجہ کو اپنی رپورٹ پیش کردی کابل (بی این اے) وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے آج پاکستان میں…

واشنگٹن کے پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی تقریب ,پاکستانی نژاد امریکی تاجر عبدالحفیظ خان کو سماجی خدمات پر سفیر مسعود خان نے تمغہ امتیاز سے دیا گیا

واشنگٹن کے پاکستانی سفارت خانے میں یوم پاکستان کی تقریب ,پاکستانی نژاد امریکی تاجر عبدالحفیظ خان کو سماجی خدمات پرتمغہ امتیاز سے نوازاگیاعبدالحفیظ خان امریکا میں آبادویژنری کاروباری شخصیت اوردردل رکھنے والے پاکستانی ہیں ،امریکا کےشہر ڈیلس میں انہوں نےکاروباری…