سیاست
جماعت اسلامی کے اسلام آباد میں دہرنے کو ناکام بنانے کیلئے پنجاب میں چھاپے متعدد رہنما گرفتار امیر العظیم کے ڈرائیور گرفتار امیر العظیم کا مریم نواز کو انتباہ
جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پولیس گردی جاری ہے ، مختلف جگہوں پر پولیس اہلکاروں کی خواتین سے بدتمیزی افسوس ناک ہے حکومت کا رویہ غیر آئینی…
لیگی رہنما اور تھیٹر آرٹسٹ طاہر انجم پر سر عام حملہ اور پی ٹی آئی کی آوارہ خاتون انیلا گرفتار
لیگی رہنما اور تھیٹر آرٹسٹ طاہر انجم پر سر عام حملہ اور پی ٹی آئی کی آوارہ خاتون انیلا گرفتار تھیٹر ایکٹر طاہر انجم پر حملہ کرنے والی عمران خان کی متوالی گرفتار۔ خاتون کے شوہر کا خوشی کا اظہار،…
شاہد رند کو ترجمان بنانے پر وزیراعلی بلوچستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ہائیکورٹ نے وزیراعلی کے کوآرڈینیٹرز، ترجمان اور فوکل پرسنز کی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر بلوچستان ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ نے دائر کردی عدالت کے فیصلے کےخلاف شاہد رند کو ترجمان بلوچستان حکومت بنانے پر توہین عدالت کی درخواست…
تین روپے یونٹ بجلی لینے والے مظفرآباد کے علاقہ کہوڑی کی عوام ایک بار پھر بد معاشی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مفت خوروں کا احتجاج مسافر اور سیاح پھنس کر رہ گئے
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاقہ کہوڑی کی عوام ایک بار پھر سراپا احتجاج مسافر اور سیاح پھنس کر رہ گئے مظفرآباد ()آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاقہ کہوڑی میں دن میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ…
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کی فاتحہ خوانی کے لئے پشاور پہنچ گئے نون لیگ کی مقامی قیادت کو ساتھ لیکر گئے لیگی کارکنوں کے دل جیت لیے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات کے سینئر افسر پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی…
ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گآ نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا انسداد منشیات پر کوئی سمجھوتہ نہ ہوگا محسن نقوی
اسلام آباد: نئی نسل کو منشیات سے بچانے کا قومی مشن ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گآ وفاقی وزیرداخلہ وانسداد منشیات نے اصولی منظوری دے دی نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے…
مخصوص نشتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گا،سپریم کورٹ آئین کی تشریح کرنے کے بجائے اس طرح کے فیصلے کرے گی تو آئین اور قانون کہاں جائینگے، مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور MNA انجم عقیل خان
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے کہا ہے کہ مخصوص نشتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں عدم استحکام کا باعث بنے گا،سپریم کورٹ آئین کی تشریح…
اٹک میں MNA اور مسلم لیگی عہدیدار غائب ہوگئےPMLN کے کارکنوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف چوک میں احتجاج کیا،پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی
عدالتی فیصلوں کے خلاف مسلم لیگ (ن) نے فوارہ چوک میں احتجاج کیا،احتجاجی شرکا نے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن)شیخ آفتاب احمد اورسابق امیدوار پنجاب اسمبلی ملک حمید اکبر خان کی تصاویر والے بینز زجن پر عدالتی غنڈہ گردی…
فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپیئن کہلانے والے یہ اجازت دے رہے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ انسان کی پرائیویسی میں اداروں کو مداخلت کی اجازت کہاں کا انصاف ہے، فون ٹیپ کرنا پاکستانیوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت ہے، کیسا نظام ہے جمہوریت کے چیمپیئن کہلانے…
بد عنوان سولنگی کے صحافیوں کے کوٹہ کا پلاٹ بد دیانتی سے اپنے نام کرنے کے غیر قانونی اقدام کی وفاقی محتسب کی جانب سے وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرا شاہد کی سرزنش پالیسی تبدیل کرنے کا حکم
پہلے آئو پہلے پائو اقرباء پروری، عمر اور تجربے پر پلاٹ دیئے جائیں، وفاقی محتسب اسلام آباد ( رانا مشتاق سے) وفاقی محتسب نے صحافیوں کے کوٹہ کے تحت پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں مبینہ بےقاعدگیوں اقرباء پروری اور قانون کے…