نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی شہری اب نہ صرف شناختی کارڈ اور دیگر شناختی دستاویزات بنوانے کی درخواستوں کے لئے تمامتر کارروائی موبائل فون پر ہی مکمل کر سکتے ہیں طارق ملک
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں خدمات پر مختلف شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا*
ٹرانس جینڈر فیلوز کیلئے قیادت کے حوالے سے تین روزہ رہائشی تربیتی پروگرام کا انعقاد کا مقصد ٹرانس کمیونٹی لیڈروں کی صلاحیت بڑھایا جائے
عمران خان کے خلاف مقدمات پر جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری JIT 5 افسران پر مشتمل ہے
پاکپتن۔بر صغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ اور پنجابی زبان کے پہلے صوفی شاعر زہدالانبیاء حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا 871 جشن ولادت باسعادت مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا درگاہ کو برقی قمقموں سے سجایا گیا اور چراغاں کیا گیا