بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 454 خبریں موجود ہیں

چین۔ جنوبی ایشیا نمائش میں چینی صارفین کی پاکستانی خصوصی اشیاء میں دلچسپی

کُن مِنگ (شِنہوا) چین کے شہر کن منگ میں جاری 8 ویں چین ۔ جنوبی ایشیا نمائش میں پاکستانی پویلین مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ پویلین میں پاکستانی ثقافتی اور خصوصی اشیاء بھرپور انداز میں پیش کی…

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ ،سفارتکاروں کی بڑی تعداد شرکت لارڈ افتتاح واجد خان ،افضل خان ڈاکٹر محمد فیصل نے مشترکہ طور پر کیا۔

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد لندن (25 جولائی 2024) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ ،سفارتکاروں ، برطانوی شہریوں اور برٹش پاکستانیوں کی بڑی تعداد…

جرمنی میں پاکستانی سفارت خانہ پر مشتعل مظاہرین کے حملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعہ کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان کی جانب سے ”حرمت پرچم“ مہم کا آغاز وفاقی وزراءنے پاکستانی پرچم کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں

*”عطائے رب کریم پرچم“* جرمنی میں پاکستانی سفارت خانہ پر مشتعل مظاہرین کے حملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعہ کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان کی جانب سے ”حرمت پرچم“ مہم کا آغاز وفاقی وزراءنے پاکستانی پرچم کے ہمراہ…

مانچسٹر ائیرپورٹ پر انسانیت کی تذلیل دنیا کو انسانی حقوق کی بات کرنے والوں نے ظلم کی انتہا کردی بی بی سی بد ترین انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی وضاحتیں دے رہا ہے

مانچسٹر ایئرپورٹ پر ایک پولیس افسر کو زمین پر لیٹے ہوئے ایک شخص کے سر پر لات مارتے اور مہر لگاتے ہوئے فلمایا گیا ہے۔ وردی میں ملبوس مرد افسر اس شخص کے اوپر ایک ٹیزر پکڑے ہوئے نظر آتا…

افغان وزیر خارجہ اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی ٹیلی فونک رابطہ۔ سیاسی صورت حال پر جامع گفتگو

کابل: (الامارہ اردو) افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی۔ دونوں راہنماؤں نے غزہ کی تازہ ترین سیاسی صورت حال اور علاقائی مسائل پر جامع…

پاکستانی کمپنیاں چین -جنوبی ایشیا ایکسپو سے کاروباری مواقع حاصل کرنے کی خواہاں

اسلام آباد(شِنہوا) پاکستان کے تاجر اپنے ملک میں کاروبار کو ترقی دینے کے لیے چین میں ہونے والی چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے زیادہ سے زیادہ مواقع حاصل کرنے کے خواہاں ہیں جس کے لیے انہوں نے اپنے منصوبوں پر کام…

مہاجرین کی وطن واپسی کے سلسلے میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 5418 خاندان ایران اور پاکستان سے واپس اپنے ملک آئے ہیں

کابل۔ (خصوصی رپورٹ) وزارت برائے امور مہاجرین کے ترجمان عبدالمطلب حقانی کا کہنا ہے کہ مہاجرین کی وطن واپسی کے سلسلے میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 5418 خاندان ایران اور پاکستان سے واپس اپنے ملک آئے ہیں جن میں…

برازیل بحریہ کے چیف آف اسٹاف ایڈمرل آندرے لوئیز سلوا لیما ڈی سنتانا مینڈس کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

برازیلین نیوی کے چیف آف اسٹاف ایڈمرل آندرے لوئیز سلوا لیما ڈی سانتانا مینڈس نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور…

فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کا ”یوم الحاق پاکستان“ پر ویبنار چیئرپرسن غزالہ حبیب ، نائب چیئرمین عبدالحمید لون دیگر شریک

اسلام آباد:فرنڈز آف کشمیر انٹرنیشنل نے ”یوم الحاق پاکستان“ کی مناسبت سے ایک ویبنار کا انعقاد کیا۔ ویبنار میں فرنڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کی چیئرپرسن غزالہ حبیب ، نائب چیئرمین عبدالحمید لون ،سماجی کارکن سادیہ ستار، اسلام آباد بار کونسل…

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے جامع اصلاحات کو مزید گہرا کرنے کی قرارداد منظور کر لی

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے مکمل اجلاس میں چینی جدیدیت کو فروغ دینے کے لیے جامع اصلاحات کو مزید گہرا کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ سی پی سی کی…