پاکستان

اس کیٹا گری میں 1543 خبریں موجود ہیں

سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں افغانستان سے دراندازی کرکے آنے والے 7 دہشت گردوں مار دیا بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد،،

سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان کے قریب سپن کئی میں سات دہشت گردوں کی پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں ساتوں دہشت گرد مارے گئے، بھاری مقدار…

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اور پاک فوج کی سب سے متنازعہ شخصیت جنرلُ فیض حمید کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم کے تحت پاک فوج نے میجر جنرل کی سربراہی میں ٹاپ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی میں لوٹ مار پر انکوائری کمیٹی بنادی

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی قائم، ذرائع جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی اعلی عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی روشنی میں قائم کی گئی، ذرائع سابق ڈی جی آئی ایس آئی…

گوجرخان کے علاقہ میں ناکہ بندی کے دوران پولیس نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا تو پولیس پارٹی پر فائرنگ ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے

راولپنڈی گوجرخان کے علاقہ میں کار لفٹر گینگ کی پولیس پارٹی پر فائرنگ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزمان گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے ناکہ بندی کے دوران پولیس نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان پولیس…

راولپنڈی پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9مئی کے راولپنڈی واقعات کے مقدمات انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی کیسسز کی سماعت معمول کے مطابق 30اپریل کو ہوگی،حکم نامہ

راولپنڈی پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9مئی کے راولپنڈی واقعات کے مقدمات کا معاملہ انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی پنجاب حکومت کی جج آصف اعجاز کیخلاف ریفرنس دائر ہونے پر سماعت نہ کرنے…

سوشل میڈیا پر بدامنی پھیلانے والے 2 ہزار 836 پیجز اور سائٹس بلاک کردی گئیں ٹوئٹرپر چلنے والے 17 سیاسی ٹرینڈز میں عام انتخابات اور اداروں کو ٹارگٹ کیا گیا۔

*اسلام آباد* سوشل میڈیا پر بدامنی پھیلانے والے 2 ہزار 836 پیجز اور سائٹس بلاک کردی گئیں ٹوئٹرپر چلنے والے 17 سیاسی ٹرینڈز میں عام انتخابات اور اداروں کو ٹارگٹ کیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے3ماہ کےدوران سوشل میڈیا ٹرینڈزکی…

کراچی میں چودہ سالہ بچی کرتیکا کی لاش ملنے پر کے اہلخانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے نامزد ملزمان گوتم، بھون اور راج کو گرفتار کر لیا

گڈ اپ کے علاقے میں چودہ سالہ بچی کرتیکا کی لاش ملنے کا معاملہ واقعے کا مقدمہ گڈاپ تھانے میں بچی کے اہلخانہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ، پولیس نے مقدمے میں نامزد گوتم، بھون اور راج…

لودھراں NA 154 سے PMLN کے عبد الرحمن کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور کے ڈویژن بینچ کا فیصلہ PTI کے رانا فراز نون کو کامیاب قرار

قومی اسمبلی کے حلقہ 154 کہروڑپکا سے کامیاب عبد الرحمن کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور کے ڈویژن بینچ نے فیصلہ سنایاعدالت عالیہ نے سنگل بینچ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے رانا فراز نون کو کامیاب…

صوبہ خیبر پختوخوا کے سابق وزرائے اعلی کے پروٹوکول افسر واپس

پشاور: سابق وزرائےاعلی سے پروٹوکول افسران واپس لینے کا معاملہ وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سابق وزرائے اعلی سے پروٹوکول افسران واپس محمکہ انتظامیہ کی جانب سے اعلامیہ جاری امیر حیدرخان ہوتی کے پی ایس خادم حسین…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے ہیں۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کے وکیل کو تحریری طور پر دلائل جمع…

قائم مقام چیف پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سنئیر جج جسٹس اعجاز انور نے حلف لیا،

پشاور/چیف جسٹس حلف برداری قائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پشاور ہائی کورٹ کے سنئیر جج جسٹس اعجاز انور نے قائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے عہدر کا حلف لیا، قائم مقام…