اہم خبریں

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات اور الیکشن کمیشن کی کارکردگی کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ازخود نوٹس لینے کے لیے خط لکھ دیا۔
بھتہ خوری میں ملوث گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار تاجر سے 3 کروڑ روپے بھتہ طلب کیا تھا، مقابلے کے بعد اسٹریٹ کرمنل زخمی حالت میں گرفتار ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ملزمان گرفتار
کراچی میں بینک سے رقم لےکر نکلنے والے تاجروں کو لوٹنے والے 3 ملزم گرفتار ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث
کمالیہ میں تعینات سب انسکپٹر نے رشوت نہ دینے پر خواتین سمیت 8 افراد کے خلاف مبینہ جھوٹا مقدمہ درج کردیا،
پولیس کی حراست میں پولیس تشدد سے جابحق کے ورثاء کو نامزد پولیس افسران کی مقدمے سے دستبردار ہونے کے لئے دھمکیاں متاثرہ خاندان کا روہڑی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بلڈنگ گر گئی چکوال کے 3 نوجوان جاں بحق
*وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے قومی دن پر وزیراعظم شیخ حسینہ کو مبارکباد دی*
دو پولیس افسروں نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کے بجائے انہیں تحفظ دیا آئی جی خیبر پختون خواہ نے دونوں مو معطل کردیا
اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر نے پاکستان میں آئی ایل او برانچ کے ڈائریکٹر گیر ٹنسٹول سے سید صغیر بخاری کی موجودگی میں ملاقات کی