✒️حکومتِ بلوچستان نے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی ان کا تعلق کالعدم تنظٰمیوں سے ہیں اور بلوچستان کی عوام کے خلاف حملوں میں ملوث ہے حکومت کی جانب سے ان افراد کی گرفتاری میں مددگار معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعامات کا اعلان بھی کیا گیا ہے
اعلان کردہ انعامات:
• شمیم – 10 لاکھ روپے
• نعیم – 10 لاکھ روپے
• افراز عرف ناکو – 10 لاکھ روپے
• محمد – 6 لاکھ روپے
• شہباز – 6 لاکھ روپے
• اسرار – 6 لاکھ روپے
اطلاع دینے والوں کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی جبکہ انعامات قانون اور حکومتی پالیسی کے مطابق ادا کیے جائیں گے دہشت گردی کے خاتمے اور دہشت گرد عناصر کو قانون کے
کٹہرے میں لانے کے لیے عوامی تعاون انتہائی اہم ہے۔‼️