اہم خبریں
کوئٹہ سے تفتان جاںے والے یف سی کے کانوائے پر نوشکی میں بم دھماکے 7 افراد جاں بحق اور 44 زخمی
*بریکنگ نیوز* نوشکی، ایف سی کا کانوائے کوئٹہ سے تفتان جارہا تھا کانوائے کو نوشکی این چالیس پر بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہسپتال زرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹیچنگ ہسپتال میں 7 نعشیں اور 44 کے قریب…
مانسہرہ میں شرمناک اسکینڈل: سرکاری اسکول کا استاد گرفتار، طالبات کی 91 نازیبا ویڈیوز برآمد، دو سال سے بلیک میلنگ میں ملوث
مانسہرہ میں شرمناک اسکینڈل: سرکاری اسکول کا استاد گرفتار، طالبات کی 91 نازیبا ویڈیوز برآمد، دو سال سے بلیک میلنگ میں ملوث خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع مانسہرہ میں پولیس نے طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے سرکاری اسکول کے…
معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا تشددشاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گلوکارہ کی درخواست پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
معروف گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا تشدد, شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے گلوکارہ کی درخواست پر خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر متن کے مطابق گلوکارہ کا کہنا تھا گھر کے صحن میں بیٹھی ہوئی تھی اور اسی…
ٹانک/منزئی ایف سی قلعے پر نامعلوم افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ
ٹانک/منزئی ایف سی قلعے پر حملہ ٹانک:منزئی قلعے پر نامعلوم افراد کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ ٹانک: سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری،سیکورٹی ذرائع
بھارتی میڈیا دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا تھا، حملے کے بعد بھارتی میڈیا جعلی اے آئی ویڈیوز سے پروپیگنڈا کرتا رہا
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں، کہا کہ دہشت گردوں نے دشوار گزار علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا، حملے کی جگہ پر پہنچنا بڑا مشکل…
جنوبی وزیرستان لوئر وانا کے علاقے اعظم ورسک میں مولانا عبدالعزیز مسجد کے اندر محراب کے قریب ایک زوردار دھماکہ۔
جنوبی وزیرستان / دھماکہ جنوبی وزیرستان لوئر وانا کے علاقے اعظم ورسک میں مولانا عبدالعزیز مسجد کے اندر محراب کے قریب ایک زوردار دھماکہ۔ زرائع کے مطابق اس دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام جنوبی وزیرستان لوئر کے ضلعی امیر مولانا…
ڈیرہ اسماعیل خان کے گاوں بگوانی میں رونما ہونے والے ونی کیس میں متوفی عادل کی قبر کشائی کا عمل جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے گاوں بگوانی میں رونما ہونے والے ونی کیس میں متوفی عادل کی قبر کشائی کردی گئی۔ قبرکشائی کا عمل جوڈیشل مجسٹریٹ عبداللہ قاضی کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔ وی او پولیس نے اس کیس کے…
خضدار مین قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری نظر آتش کردی گئی
خضدار مین قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری نظر آتش کردی گئی۔* خضدار() سنی کے قریب شہری علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سڑک کو دو رویہ کرنے کے پروجیکٹ پر کام کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی…
افغانستان میں کوئی پاکستان مخالف بلوچ گروپ موجود نہیں:امارت اسلامیہ افغانستان
افغانستان میں کوئی پاکستان مخالف بلوچ گروپ موجود نہیں:امارت اسلامیہ افغانستان کابل (بی این اے) افغانستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا کہ افغانستان میں پاکستان کی حکومت کے مخالف گروپ موجود…
چنیوٹ زیادتی کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج نے مجرم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاء دی
چنیوٹ زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال نے مجرم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاء سنا دی چنیوٹ ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال نے زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا مجرم…