سوات میں 8 نواسوں کے 70 سالہ نانا نے 13 سالہ لڑکی کے باپ کو دس لاکھ روپے دے کر نکاح کرلیا پولیس نے 70 سالہ حنیفہ اور انکے والد کو حراست میں لے لیا
بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں 70 سالہ بوڑھے شخص نے 13 سالہ بچی کے ساتھ نکاح کر لیا، بوڑھےشخص کے 8 بچے اور نواسے بھی ہیں، نکاح رجسٹرار نے گواہوں کا دستخط شدہ نکاح نامہ جاری کردیا، مذکورہ شخص نے بچی کے والدین کو دس لاکھ روپے بھی دئے ہیں، ہیومن رائٹس کے نمائندوں کی مداخلت سے بچی کی رخصتی نہیں ہوئی