عوامی مقام پر سستی تفریح مہنگی پڑ گئی دوست لڑکے کے ساتھ دلہن کا روپ دھار کر ٹک ٹاک بنانیوالا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا نوجوان دلہن کالباس پہن کر ٹاک ٹاک بنانے میں مصروف تھا

فیصل آباد عوامی مقام پر سستی تفریح مہنگی پڑ گئی
دوست لڑکے کے ساتھ دلہن کا روپ دھار کر ٹک ٹاک بنانیوالا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا نوجوان دلہن کالباس پہن کر ٹاک ٹاک بنانے میں مصروف تھاپولیس نےپکڑ کر دلہن کا لباس ہٹایا تو نیچے لڑکوں کا لباس زیب تن کیا گیا تھا نوجوان لڑکیوں کا روپ دھار کر فحش حرکات کررہا تھا، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں