پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والا ملزم گرفتار ٹارگٹ کلنگ میں استعمال شدہ اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد حملہ آور کو ڈیفنس سے گرفتار ،قاتل اور اس کا بھائی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث

پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
ٹارگٹ کلنگ میں استعمال شدہ اسلحہ اور موٹرسائیکلبھی برآمد حملہ آور کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا،حملہ آور نے گزشتہ روز ٹکسالی میں پولیس اہلکار کو شہید کیا تھا ، ملزم کو گرفتار کر کے سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیاہے ملزم عثمان اور اس کا بھائی ۔ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں ۔ پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں