اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1687 خبریں موجود ہیں

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ، لانگ مارچ کل شروع کرنے کا اعلان

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ، لانگ مارچ کل شروع کرنے کا اعلان اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، فریقین کے درمیان دہشت گردی…

وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سہیل آفریدی کو دہشت گردوں اور اسمگلروں کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں ایسا کوئی ثبوت ہے تو ذاکر اللہ کا شفاف اور فری ٹرائل کیا جائے۔

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور اس کے نمائندے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی حکومت کو دہشت گردوں اور اسمگلروں کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ…

بھارتی بارڈر فورس کے ہاتھوں 2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارت سے شدید احتجاج

بھارتی بارڈر فورس کے ہاتھوں 2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارت سے شدید احتجاج اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں کی جانب سے دو پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر بھارتی ناظم الامور…

کور کمانڈرز کانفرنس: دہشت گردی، داخلی استحکام اور قومی سلامتی پر اہم فیصلے

کور کمانڈرز کانفرنس: دہشت گردی، داخلی استحکام اور قومی سلامتی پر اہم فیصلے راولپنڈی، 2 اکتوبر 2026 — فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی زیرِ صدارت 277ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد…

افغانستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں پر پاک فوج کی کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں پر پاک فوج کی کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک اسلام آباد: پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں ابتدائی…

اسلامی امارت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کونڑ اور ہلمند صوبوں میں پاکستانی طیاروں کے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔

کونڑ اور ہلمند میں پاکستانی فضائی حملوں سے 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی کابل (بی این اے): اسلامی امارت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کونڑ اور ہلمند صوبوں میں پاکستانی طیاروں کے تازہ فضائی حملوں…

فلائی دبئی کی پرواز میں کاک پٹ کے اندر کپتان اور معاون پائلٹ کے درمیان شدید جھگڑا ہوا، جس کے دوران کپتان زخمی ہوئے ایک پائلٹ بھارتی

فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 سے متعلق ابتدائی اطلاعات کی مزید تصدیق سامنے آگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں کاک پٹ کے اندر کپتان اور معاون پائلٹ کے درمیان شدید جھگڑا ہوا، جس…

اٹک: دوہرے قتل میں ملوث مبینہ اجرتی قاتل شاہ سعود سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گیا

اٹک: دوہرے قتل میں ملوث مبینہ اجرتی قاتل شاہ سعود سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک، ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گیا اٹک، 29 ستمبر 2026: دریائے سندھ سے اربوں روپے مالیت کا سونا (پلیسر گولڈ)…

پشاور: گورنمنٹ کالج چوک میں طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم، متعدد طلباء زخمی، جی ٹی روڈ بند، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

پشاور: گورنمنٹ کالج چوک میں طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم، متعدد طلباء زخمی، جی ٹی روڈ بند، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں پشاور کے گورنمنٹ کالج چوک میں اسلامی جمعیت طلبہ اور پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء کے درمیان…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر کڑی تنقید، دہشت گردی، پولیس اور این ایف سی فنڈز کے استعمال پر سوالات اٹھا دیے

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر کڑی تنقید، دہشت گردی، پولیس اور این ایف سی فنڈز کے استعمال پر سوالات اٹھا دیے اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…