اہم خبریں
مردان کے گاؤں کاٹلنگ گاؤں شموزئی میں رات گئے مبینہ طور پر ڈرون حملہ ۔ بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق
مردان کے گاؤں کاٹلنگ گاؤں شموزئی میں رات گئے مبینہ طور پر ڈرون حملہ ۔ بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق مردان کے کئی دیہاتوں سے ایک ہزار سے زائد افراد نے تمام جان بحق افراد کی نعشیں…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اویس لغاری اور شبلی فراز آمنے سامنے ،
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں اویس لغاری اور شبلی فراز آمنے سامنے آگئے، سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سولر صارفین…
ایف ائی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار اردو نیوز کے صحافی وحید مراد کو عدالت میں پیش کرکے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کی حاصل کرلیا
اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس ایف ائی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار صحافی وحید مراد کو عدالت میں پیش کردیا ایف آئی اے نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی عدالت نے استدعا منظور کرتے…
اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کی سابق چیئرپرسن کے گھر پر منال کے ملازمین کے حملے کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں اشتعال دلانے والے بااثر افراد کے خلاف درج
اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کی سابق چیئرپرسن کے گھر پر منال کے ملازمین کے حملے کا معاملہ واقع کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں منال کے ملازمین اور اشتعال دلانے والے بااثر افراد کے خلاف درج اسلام آباد تھانہ…
ننکانہ صاحب میں انسانیت سوز واقعہ بااثر ملزمان نے گھوڑی کو تشدد کرکے ٹانگ توڑ دی دو ملزم گرفتار
ننکانہ صاحب کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ زنیرہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں زمین کے تنازع پر بااثر ملزمان نے بے زبان جانور پر ظلم کی انتہا کر دی۔ سات ماہ کی معصوم گھوڑی کو بہیمانہ تشدد کا…
پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور بڑا حملہ پسپا کر دیا۔
پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور بڑا حملہ پسپا کر دیا۔ پنجاب پولیس نے رواں ماہ کے دوران خوارجیوں کا یہ آٹھواں حملہ ناکام بنایا ہے ۔۔آئی جی پنجاب نے خوارجی دہشت گردوں کا…
جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی لاشیں مانگنے کے لئے احتجاج کرنے والی ماہرنگ بلوچ اور دہشتگردوں کے سہولت کار گرفتار
*پریس ریلیز – کمشنر آفس کوئٹہ* 21 مارچ 2025 کو بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے جعفر ایکسپریس آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشوں کی بازیابی کے لیے احتجاج شروع کیا۔ پرتشدد BYC مظاہرین اور ان کے…
ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کی کاروائی حکومتی شخصیات کی اے آئی سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کی کاروائی حکومتی شخصیات کی اے آئی سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا پییکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے…
بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا
بنوں: تھانہ ہوید کی حدود درے خلے میں پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا بنوں: نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کانسٹیبل نصراللہ پر فائرنگ کی بنوں: گولی لگنے سے پولیس اہلکار موقع پر شہید جبکہ ان کا کم سن بیٹا…
اٹک میں بھی علما کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی واردات۔ رہنما جےیوآئی مولانا شیرزمان نماز تراویح بعد فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔
اٹک: ملک بھر میں جاری مذہبی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کے تسلسل میں تھانہ سٹی اٹک میں بھی علما کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی واردات۔ اٹک ۔مرکزی رہنما جےیوآئی مولانا شیرزمان کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ علوم الشریعۃ جامع مسجد…