اہم خبریں
بیرسٹر گوہر کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
*تازہ ترین* *بیرسٹر گوہر کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان* *بغیر کسی دباٶ کے پارٹی چھوڑ رہا ہوں مزید تحریک انصاف میں رہ نہیں سکتا:بیرسٹر گوہر *میں عوام کو سچ بول رہا ہوں عمران خان 2028 تک رہا نہیں…
وزیراعظم شہباز شریف سے جنرل نذیر بٹ کی ملاقات احتساب بیورو کی رپورٹ پیش نیب نے 700 انکوائریاں 218 تحقیقات مکمل کرکے 21 نئے ریفرنس دائر کیے جارہے ہیں،
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے ملاقات کی۔چیئرمین نیب نے وزیراعظم کو قومی احتساب بیورو کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ برائے سال 2023- 2024 پیش کی. رپورٹ میں قومی احتساب…
سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں 11 بھارتی سپانسرڈ خوارج مار دئیے ابھی ننرن کو پکڑنے والے میجر سید معیز عباس شاہ اور لانس نائیک جبران اللہ شہید
سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں بھارتی حمائیت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا، جس کے دوران مؤثر کارروائی میں گیارہ بھارتی سپانسرڈ خوارج مارے…
فاروق آباد: لنک نہر کے پل پہ ٹی ایل پی نے بد معاشی کرتے ہوئے رکاوٹیں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرکے احتجاجاً دھرنا دے دیا۔انتظامیہ سے مذکرات ناکام
فاروق آباد: لاہور سرگودھاروڈ پہ کیو بی لنک نہر کے پل پہ ایک مذھبی تنظیم (ٹی ایل پی ) نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے رکاوٹیں کھڑی کر کے روڈ بلاک کردیا اور احتجاجاً دھرنا دے دیا۔انتظامیہ…
ملتان/خواجہ سراؤں اور پولیس کے درمیان جھگڑ اخواجہ سراء زخمی سی پی او ملتان کا,خواجہ سراؤں سے ناروا سلوک کرنے پر دو پولیس اہلکار معطل,
ملتان/خواجہ سراؤں اور پولیس کے درمیان جھگڑے کا معاملہ,ایک خواجہ سراء زخمی ملتان,زخمی خواجہ سراء کا نشتر اسپتال میں علاج معالجہ جاری ملتان,سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کا واقعہ پر سخت ایکشن ملتان,لڑائی جھگڑے کا واقعہ قادرپور راں…
پاکستان سے امارات سعودی عرب کویت مسقط اور دیگر ممالک کے لیے روانہ پروازوں کو واپس بلا لیا گیا اسلام آباد سے ریاض کی پرواز پی ایف 768 گلف آف عمان واپس موڑ دی گئی
پاکستان سے امارات سعودی عرب کویت مسقط اور دیگر ممالک کے لیے روانہ پروازوں کو واپس بلا لیا گیا اسلام آباد سے ریاض کی پرواز پی ایف 768 گلف آف عمان واپس موڑ دی گئی کراچی سے ابوظہبی کی پرواز…
پاسپورٹس بیگ لاک کے خاتمے سے لیکر ملک بھر میں بروقت فراہمی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری پاسپورٹ دفاتر کی پاکستان میں 232 دنیا بھر میں 93 تک پہنچ گئی
پاسپورٹس بیگ لاک کے خاتمے سے لیکر ملک بھر میں 24/7 اور بروقت خدمات کی فراہمی ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری پاسپورٹ دفاتر کی پاکستان میں مجموعی تعداد 232 دنیا بھر میں 93…
ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے کراچی کے فلیٹ پر چھاپہ پورا ہیکنگ سیٹ اپ بھارتی سافٹ ویئر کمپنی کی کلاس فائل سے میچ کر گیا
ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے کراچی کے نیو ایم اے جناح روڈ پر داؤد یونیورسٹی کے سامنے واقع ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا۔ اسی فلیٹ میں پورا ہیکنگ سیٹ اپ موجود تھا جو دو درجن لپ ٹاپ اور…
کسی ملک سے فوجی امداد کی درخواست نہیں کی،اسراٸیل اور امریکہ کی طرف سے ایران پر اٹیک کیا گیا ، ہمارا ایٹمی پروگرام پرامن تھا، ہم نے جنگ کی صورت میں دیکھنا ہوگا کہ امریکہ کو کہاں چوٹ پہچانی ہے
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ہم نے کسی ملک سے فوجی امداد کی درخواست نہیں کی،اسراٸیل اور امریکہ کی طرف سے ایران پر اٹیک کیا گیا ، ہمارا ایٹمی پروگرام پرامن تھا، ہم…
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نصیر مینگل کے بیٹے کے مہمان خانے پر مسلح شرپسندوں کے حملے میں میر عطاء الرحمٰن مینگل اور 4 محافظ جاں بحق 8 افراد زخمی
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور قطر میں پاکستان کے سابق سفیر میر محمد نصیر مینگل کے بیٹے کے مہمان خانے پر مسلح شرپسندوں کے حملے میں میر عطاء الرحمٰن اور چار محافظ جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی شرپسندوں کے…