جڑانوالہ کے سابقہ ایم پی اے رائے شاہجہان خاں کی بیٹی ڈاکٹر شہربانو رائے نے پاکستان میں سی ایس ایس کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

جڑانوالہ کے سابقہ ایم پی اے رائے شاہجہان خاں کی بیٹی ڈاکٹر شہربانو رائے نے پاکستان میں سی ایس ایس کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

جڑانوالہ کے نواحی گاؤں کوٹ رائے ہدایت خاں لنڈیانوالہ جڑانوالہ کے رہائشی رائے شاہجہان خاں کھرل سابقہ ایم پی اے کی بیٹی ڈاکٹر شہر بانورائے نے پہلی مرتبہ ہی( سی ایس ایس) کے امتحان میں پورے پاکستان میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے گاؤں کوٹ رائے ہدایت خاں تحصیل جڑانوالہ کا نام روشن کر دیا
ڈاکٹر شہر بانوکا کہنا ہے کہ سب ے پہلے اللّٰه کا شکر ہے جس نے مجھے اتنی بڑی زمداری دی سے نواز اور میری فیملی اور اساتذہ اور میرے دوستوں کا جہنوں مجھے ہر جگہ سپورٹ کیا

اس کیُ والدہ شبانہ شاجہان کا کہنا تھا اللہ کا کروڑوں بار شکر ادا کرتے ہیں ہماری فیملی اور ہمارے علاقے جڑانوالہ اتنی بڑی خوشی سے نواز یہ ہماری شان ہے ہمارے علاقے کا فخر ہے والدین کو کو پیغام دیا کہ اپنے بچوں اورخاص کر بچیوں کی تعلیم پر توجہ دیں
ڈاکٹر شہربانو کی ٹیچر کا کہنا تھا ڈاکٹرشہربانو میری سٹوڈینٹ ہے میں آج بڑا فخر محسوس کر رہیں ہوں

ڈاکٹر شہر بانو کے والد کا کہنا تھا کہ جڑانوالہ کے لیے فخر کی بات ہے میں اپنے علاقے اور پنجاب کالج کنگ ایڈورڈ کالج سمیت تمام اداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں میری بِیٹی اپنی ملک وقوم کی اور علاقے کی خدمت کرے گی پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں اپنا حصہ ڈالے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں