فیصل آباد تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں فائرنگ
فیصل آباد تھانہ نشاط آباد کے علاقہ گلشن مدینہ میں شوہر نے اپنی خ
دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی
فیصل آباد کاظم نامی شخص نے دو شادیاں کر رکھی تھی اور اکثر جھگڑا رہتا تھا
فیصل آباد واقع کی اطلاع ملتے ہی پیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
فیصل آباد قتلر کی لرزہ خیز واردات کے حوالے سے کرائم سین یونٹ کی ٹیم جانب سے تحقیقات جاری
سی پی او فیصل آباد بھی موقع پر پہنچ گئے