پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

نتھیاگلی: مقامی ہوٹل میں 2 چوکیدار کوئلہ جلا کر سونے کے باعث جانحبق ہوئے، دونوں افراد کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جارہا ہے

نتھیاگلی: مقامی ہوٹل میں 2 چوکیدار کوئلہ جلا کر سونے کے باعث جانحبق ہوئے، دونوں افراد کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جارہا ہے مقامی ہوٹل میں چوکیداری پر معمور 2 افراد کے جانبحق ہونے کی اطلاع، ریسکیو1122 کنٹرول روم کو…

سارہ انعام قتل کیس کا معاملہ *عدالت نے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم دے دیا*

*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد* سارہ انعام قتل کیس کا معاملہ *عدالت نے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم دے دیا* عدالت نے ملزمہ ثمینہ شاہ کو کیس سے بری کردیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر…

بہاولپور:نیشنل ہائی وے پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ٹرک کو آگ لگ گئی 6 افراد جانبحق 9 افراد زخمی

بہاولپور:نیشنل ہائی وے پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ٹرک کو آگ لگ گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جانبحق 9 افراد زخمی ہوگئے تیز رفتار مسافر بس چنگچی کو بچاتے ہوئے ٹرک سے ٹکرا گئی ۔…

کویت میں سفیر ملک محمد فاروق کی جانب سے سیکرٹری تحریم الیاس کی 3 سالہ سفارتی خدمات مکمل ہونے پر الوداعی نئے ڈپٹی ہیڈ آف دی مشن مرزا دانش بیگ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام

کویت میں سفیر پاکستان ملک محمد فاروق کی جانب سے پاکستان ہاوُس میں سفارتخانہ پاکستان میں تعینات سیکرٹری محترمہ تحریم الیاس کی تین سالہ سفارتی خدمات مکمل ہونے پر الوداعی جبکہ سفارتخانہ پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے ڈپٹی ہیڈ…

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کےحملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان اپنے اپنے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

12دسمبر 2023 ء کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشتگردوں کےحملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان اپنے اپنے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک شہداء کی نماز جنازہ میں…

خانگڑھ میں 2 کم عمر مغوی بچوں کو مبینہ طور پر ذبح کرکے گوشت بانٹ دیا گیا تیسرے مغوی بچے نے بازیابی کے بعد خوفناک قتل کا بھانڈا پھوڑ دیا

مظفرگڑھ: خانگڑھ میں 2 کم عمر مغوی معصوم بچوں کو مبینہ طور پر ذبح کرکے گوشت بانٹ دیا گیا تیسرے مغوی بچے نے بازیابی کے بعد خوفناک قتل کا بھانڈا پھوڑ دیا خانگڑھ میں 8 دسمبر کو 2 بھائی بہن…

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو فرنٹئیر پوسٹ کے ایڈیٹر رحمت شاہ آفریدی کی رہائش گاہ آمد بیوہ صاحبزادی اور صاحبزادوں سے تعزیت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پشاور یونی ورسٹی ٹاؤن میں ڈیلی فرنٹئیر پوسٹ کے ایڈیٹر رحمت شاہ آفریدی کی رہائش گاہ آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم رحمت شاہ آفریدی کی اہلیہ اسلام بی بی، صاحبزادی…

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ٹکٹ کے خواہش مند امیدواران سے…

گذشتہ روز 23 جوانوں کی شہادت کا مقدمہ 4 دہشت گردوںسمیت 15 سے 20 نامعلوم ماسٹر مائنڈ و فرار شدہ دہشتگردوں کے خلاف درج

ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن دہشتگرد حملہ کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ درابن کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں 7ATA سمیت مختلف دفعات شامل…

پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے دو صحافیوں کو اسماعیل کا بیان چلانے پر ایک عرب ملک کی شکایت پر تبدیل کردیا گیا3

حماس کے رہنمااسماعیل ہانیہ کا بیان کیوں چلایا؟ پاکستان کے سرکاری خبررساں ادارے، اے پی پی، [APP] نے دو بندے بشمول رپورٹر سزا کے طور پر اسلام آباد سے کوئٹہ اور دوسرے سٹیشنز میں ٹرانسفر کئے۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق…