گذشتہ روز 23 جوانوں کی شہادت کا مقدمہ 4 دہشت گردوںسمیت 15 سے 20 نامعلوم ماسٹر مائنڈ و فرار شدہ دہشتگردوں کے خلاف درج

ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن دہشتگرد حملہ کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ درابن کی مدعیت میں درج کی گئی
ایف آئی آر میں 7ATA سمیت مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں
ہلاک 4 دہشتگرد سمیت 15 سے 20 نامعلوم ماسٹر مائنڈ و فرار شدہ دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں