پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ٹکٹ کے خواہش مند امیدواران سے انٹرویو لئے گئے

پی پی پی سندھ پارلیمانی بورڈ نے بلاول ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملیر، کیماڑی اور ویسٹ کے تین اضلاع کے خواہش مند امیدواروں کے انٹرویو کیے
اجلاس میں سید قائم علی شاہ، شازیہ مری، نثار کھوڑو، وقار مہدی، ناصر شاہ، عاجز دھامراہ، سعید غنی ودیگر موجود
اجلاس میں جاوید ناگوری، مراد علی شاہ، نوید قمر، منظور وسان، مکیش چاولہ، شگفتہ جمانی، تاج حیدر، قادر پٹیل، رخسانہ زبیری، نجمی عالم، نعمان شیخ ودیگر بھی موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں