نتھیاگلی: مقامی ہوٹل میں 2 چوکیدار کوئلہ جلا کر سونے کے باعث جانحبق ہوئے، دونوں افراد کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جارہا ہے
مقامی ہوٹل میں چوکیداری پر معمور 2 افراد کے جانبحق ہونے کی اطلاع، ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم پولیس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر دونوں افراد کوئلہ جلا کر سونے کے باعث جانحبق ہوئے،
پولیس کی موجودگی میں جسد خاکیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ دونوں افراد کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جارہا ہے،