پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے دو صحافیوں کو اسماعیل کا بیان چلانے پر ایک عرب ملک کی شکایت پر تبدیل کردیا گیا3

حماس کے رہنمااسماعیل ہانیہ کا بیان کیوں چلایا؟
پاکستان کے سرکاری خبررساں ادارے، اے پی پی، [APP] نے دو بندے بشمول رپورٹر سزا کے طور پر اسلام آباد سے کوئٹہ اور دوسرے سٹیشنز میں ٹرانسفر کئے۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایک عرب اسلامی ملک کے سفارتخانے کے کہنے پر یہ ایکشن لیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں