اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 723 خبریں موجود ہیں

خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے کاُمعاملہ سابق ڈی پی او چارسدہ عارف کے خلاف تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج مقدمہ خاتون مہوش کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں 506,354,33 کی دفعات شامل پولیس افسر میرے…

نوشہرہ میں سوتیلے باپ نے دس سالہ سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری رکھا پی ٹی آئی کا ورکر نشئی اور عمران خان کا دیوانہ ہے

نوشہرہ میں سوتیلے باپ نے دس سالہ سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری رکھا پی ٹی آئی کا ورکر نشئی اور عمران خان کا دیوانہ ہے سوتیلا باپ جنسی درندہ بن گیا نوشہرہ کے علاقے…

افغان طالبان کی پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے کی مخالفت پاک افغان سرحد طورخم پر کشیدگی گیٹ بند دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بند

#طورخم میں ‎#پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید سائن بورڈ نصب کرنے پر ‎#افغان ‎#طالبان حکام نے اعتراض کے بعد سرحدی گزرگاہ کو ہر قسم آمدورفت کے لئے احتجاجا بند کردیا ہے۔ ممتاز…

مولانا فضل الرحمان کے سمدھی گورنر حاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس پشاور شادی بیاہ کی تقریبات اور فوٹو شوٹ کے لئے کھول دیا سلیم صافی نے فضل الرحمن پر طنز کے نشتر برسادئیے

مولانا فضل الرحمان کے سمدھی گورنر حاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس پشاور شادی بیاہ کی تقریبات اور فوٹو شوٹ کے لئے کھول دیا سلیم صافی نے فضل الرحمن پر طنز کے نشتر برسادئیے ۔۔ سئنیر اینکر اور کالم نگار…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا فیصلے کے خلاف سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کی اپیل کا فیصلہ سنا دیا غلط خبر نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز کو سینئر صحافی عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا فیصلے کے خلاف سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کی اپیل کا فیصلہ سنا دیا غلط خبر نشر کرنے پر اے آر وائی نیوز کو سینئر صحافی عاصمہ شیرازی سے معافی مانگنے کا حکم چودہ صفحات…

پیر کے روز لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جمعیت کے امیر مولانا فضل الرحمن کے پہنچنے تو کئی حلیفوں اور حریفوں کی دوڑیں لگ گئیں

پیر کے روز لاہور میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جمعیت کے امیر مولانا فضل الرحمن کے پہنچنے تو کئی حلیفوں اور حریفوں کی دوڑیں لگ گئیں ‏لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد…

قاضی فائز عیسی کے خلاف اداروں کی جانب سے لانچ کیس جانے والا ٹائوٹ صحافی شریف برادران کے خلاف متحرک ہے اب کون گیم کھیل رہا ہے

جسٹس قاضی فائز عیسی کے اثاثوں کے حوالے سے درخواست دائر کرنے والا ایجنسیوں کا ٹائوٹ صحافی حمید ڈوگر کومسلم لیگ ن کے قائد کے خلاف ایجنسیوں میں موجود عناصر نے متحرک کردیا ہے حمید ڈوگر سابق مشیر داخلہ مرزا…

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست عالمی سطح پر بڑی کامیابی یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ اور بھارت کو ہرا کر وائس چیرمین کے طور پر منتخب

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دے دی پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی بھارت نے پاکستان کو عالمی سطح پر اکیلا کرنے کی بھرپور کوشش کی پاکستان یونیسکو کے ممبر ایگزیکٹو بورڈ اور بھارت کو ہرا…

خاتون/دہشت گردی لسٹ خیبر پختون خوا میں خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں معروف سماجی کارکن گلائی اسماعیل کا نام بھی شامل، گلالئی اسماعیل کا نام 7 جون 2019 کو ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں لسٹ میں شامل ہے،دستاویز میں…

چلاس میں چلتی مسافر بس پر ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی فائرنگ،8 معصوم افراد جاں بحق،26 زخمی ہوگئے، مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ چلاس میں ہڈور کے مقام پرپیش آیا، فائرنگ کے بعد بس ٹرک سے ٹکرا گئی

گلگت بلتستان کا ضلع دیامر کے علاقے ہڈور مقام پر افسوس واقعہ پیش آیا ہے۔ افسوسناک واقعے کے نتیجے میں مسافر بس پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق…