Embed HTML not available.

خاتون کو ہراساں اور تشدد کرنے کاُمعاملہ
سابق ڈی پی او چارسدہ عارف کے خلاف تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج مقدمہ خاتون مہوش کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں 506,354,33 کی دفعات شامل پولیس افسر میرے خاوند پر مجھے طلاق دینے کے لیے دباو ڈال رہا ہے، پشاور پولیس افسر کے گھر جانے پر اس نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون مہوش کا بیان تھانہ چمکنی نے سابق ڈی پی او چارسدہ عارف خان پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں