قاضی فائز عیسی کے خلاف اداروں کی جانب سے لانچ کیس جانے والا ٹائوٹ صحافی شریف برادران کے خلاف متحرک ہے اب کون گیم کھیل رہا ہے

جسٹس قاضی فائز عیسی کے اثاثوں کے حوالے سے درخواست دائر کرنے والا ایجنسیوں کا ٹائوٹ صحافی حمید ڈوگر کومسلم لیگ ن کے قائد کے خلاف ایجنسیوں میں موجود عناصر نے متحرک کردیا ہے
حمید ڈوگر سابق مشیر داخلہ مرزا شہزاد اکبر کے غیر قانونی بنائے گئے ادارے ARU سے مل کر کام کرتا تھا
ARU میں ملک ریاض کا پورا نیٹ ورک کام کررہا تھا جس میں جعلی کیسز بنانے کا کام ایک نام نہاد صحافی عون ساہی کرتا تھا جسے پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے اپنے چینل 24 HD سے دہکے دیکر نکال دیاتھا
عون ساہی کی نااہلی کی وجہ سے 24 نیوز ایچ ڈی کو اسلام آباد میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
ملک ریاض کے دبائو کے تحت ایجنسیوں کے میڈیا پراجیکٹ انڈس نیوز میں عون ساہی کو ڈمی ڈائریکٹر نیوز بنایا گیا
انڈس نیوز ٹی وی انگریزی زبان کا چینل تھا جس کے منیجنگ ڈائریکٹر سرمد سالک نے عون ساہی کا انٹرویو کرنے کے بعد انہیں رکھنے سے انکار کیا تو ملک ریاض نے سرمد سالک سے بالابالا عون ساہی کو تقرر نامہ دلوادیا لیکن عون ساہی کام ARU میں مرزا شہزاد اکبر کے لئے کرتا تھا
اس سارے کام کے عوض عون ساہی کوبحریہ انکلیو اسلام آباد میں بنایا بنایا گھر بھی ملک ریاض نے رشوت کے طور پر دیا
ARU نے حمید ڈوگر کو بھاری معاوضے پر جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف شکایت کنندہ بنایا
عون ساہی کئی جرنیلوں کے نام لیکر دعوی کرتا ہے کہ وہ اس کی سرپرستی کررہے ہیں اور کوئی اس کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں