اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1349 خبریں موجود ہیں

دوحہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط، سرحدی استحکام اور تعاون کے نئے دور کا آغاز

دوحہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط، سرحدی استحکام اور تعاون کے نئے دور کا آغاز *دوحہ: وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں افـغان طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری* پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان…

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر علیمہ خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر علیمہ خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، گرفتاری کے لئے راولپنڈی سے ٹیم لاہور زمان پارک روانہ، عدالت کو مطلوب علیمہ خان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

افواجِ پاکستان نے بیرونی اور اندرونی دفاع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی حالیہ آپریشن ’’معرکۂ حق/ بنیان مرصوص‘‘ میں دشمن کو شکست دے کر قوم کا اعتماد مزیدمستحکم کیا ہے، ازلی دشمن کے رافیل طیاروں کو مار گرایا گیا، فیلڈ مارشل

*ٹاپ بریکنگ* *فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز ،ملٹری، ہلالِ جرات کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب* پاکستان ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کرنا میرے لیے انتہائی اعزاز اور باعث فخر…

قصور میں باپ کو آگ لگانے والا بیٹا گرفتار

قصور باپ کو آگ لگانے والے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق قصور میں انسانیت سوز واقعہ میں والد کو آگ لگانے والا درندہ صفت بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا ڈی پی او محمد عیسیٰ خان کی…

ضلع کرم میں سرحد پار سے طالبان اور دہشت گردوں کی بلااشتعال فائرنگ

ضلع کرم میں سرحد پار سے طالبان اور دہشت گردوں کی بلااشتعال فائرنگ پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی سے طالبان کی متعددد چوکیوں کو شدید نقصان سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ایک ٹینک کے بھی پرخچے اڑا دیئے افغان…

اردو کے عالمی شہرت کے مالک فیض احمد فیض کے داماد، ڈرامہ نگار، فنکار اور ماہرِ تعلیم شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

خبر غم اردو کے عالمی شہرت کے مالک فیض احمد فیض کے داماد، شاندار ڈرامہ نگار، فنکار اور ماہرِ تعلیم شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد پیر کے روز انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 85 برس تھی۔ ہاشمی 2009…

صوبہ خیبرپختونخواہ کے پہلے قبائلی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے فوجی آپریشنز کے خاتمے اور افغان پالیسی پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

پشاور/ سہیل آفریدی منتخب پشاور: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب پشاور: سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ منتخب کر لئے گئے پشاور: نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے پی ٹی آئی کو 73 ووٹ درکار تھے پشاور:…

پاکستان پر حملے کو روک دیا گیا ، ذبیح اللہ مجاہد سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جھڑپوں پر تشویش کا اظہار۔ سید عباس عراقچی کا اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ، افغانستان سے کشیدگی ختم کرنے پر گفتگو

سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جھڑپوں پر تشویش کا اظہار۔ سعودی عرب نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور علاقائی امن و استحکام کو برقرار…

خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی اور قائد حزبِ اختلاف ڈاکٹر عباداللہ کی اہم ملاقات

خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی اور قائد حزبِ اختلاف ڈاکٹر عباداللہ کی اہم ملاقات — صوبے کے مستقبل پر مشاورت اور رابطے کا تسلسل۔ پشاور:مستعفی وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کے…

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس ٹریننگ سکول پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں بھاری ہتھیاروں سے حملہ 5 دہشتگرد ہلاک 3 پولیس اہلکار شہید

*ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ اسکول پر حملے کا معاملہ* 6 حملہ آور ہلاک، 7 پولیس اہلکار شہید، 200 اہلکار محفوظ پولیس ٹریننگ اسکول پر پاکستانی طالبان کے حملے کا اختتام چھ گھنٹے طویل آپریشن کے بعد ہوا۔ فہرست کے…