نوشہرہ میں سوتیلے باپ نے دس سالہ سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری رکھا پی ٹی آئی کا ورکر نشئی اور عمران خان کا دیوانہ ہے

نوشہرہ میں سوتیلے باپ نے دس سالہ سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کا سلسلہ کئی ماہ سے جاری رکھا پی ٹی آئی کا ورکر نشئی اور عمران خان کا دیوانہ ہے

سوتیلا باپ جنسی درندہ بن گیا
نوشہرہ کے علاقے زرین آباد میں سوتیلے باپ اپنی دس سالہ بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنایا
ملزم عبد اللہ دس سالہ سوتیلی بیٹی کے ساتھ ایک ماہ تک جنسی زیادتی کرتا رہا
متاثرہ بچی کی والدہ کے مطابق کے اسکا پہلا شوہر سات سال قبل فوت ہوگئے تھے
متاثرہ بچی کے والدہ نے زرین آباد نوشہرہ کلاں میں ملزم سے دوسری شادی کرلی،جس سے اس کے تین بچے ہیں
ملزم نشہ کا عادی ہے،ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کلاں
متاثرہ بچی کی شکایت پر سوتیلے باپ کے خلاف زیردفعہ PPP 377 Bاور چلڈرن پروٹیکشن ایکٹ 50-53 CPAکے تحت مقدمہ درج
ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کلاں کے مطابق بچی کا میڈیکل ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ میں کرلیاگیاہے
میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مذید دفعات میں اضافہ کیاجاسکتا ہے، ایس ایچ او
پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے جنسی درندے سوتیلے باپ کو فرار ہوتے ہوئے گرفتارکرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں