خاتون/دہشت گردی لسٹ

خیبر پختون خوا میں خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں معروف سماجی کارکن گلائی اسماعیل کا نام بھی شامل،
گلالئی اسماعیل کا نام 7 جون 2019 کو ٹیرر فنانسنگ کے الزام میں لسٹ میں شامل ہے،دستاویز میں بتایا گیا کہ
امریکہ میں جلا وطن گلالئی اسماعیل پر شدت پسندوں کو مالی معاونت فراہم کرنےکا الزام ہے گلالئی اسماعیل کے خلاف انسداد دہشتگردی قانون کےتحت دفعات درج ہے،محکمہ انسداد دہشت گردی کےپی نےدہشت گردی میں ملوث 50 سے زیادہ خواتین کی فہرست جاری کی تھی،
میرا نام دہشت گردی لسٹ میں شامل کرکے سی ٹی ڈی نے اپنا مذاق اڑایا،گلالئی اسماعیل کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں