اہم خبریں
ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے کراچی کے فلیٹ پر چھاپہ پورا ہیکنگ سیٹ اپ بھارتی سافٹ ویئر کمپنی کی کلاس فائل سے میچ کر گیا
ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے کراچی کے نیو ایم اے جناح روڈ پر داؤد یونیورسٹی کے سامنے واقع ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا۔ اسی فلیٹ میں پورا ہیکنگ سیٹ اپ موجود تھا جو دو درجن لپ ٹاپ اور…
کسی ملک سے فوجی امداد کی درخواست نہیں کی،اسراٸیل اور امریکہ کی طرف سے ایران پر اٹیک کیا گیا ، ہمارا ایٹمی پروگرام پرامن تھا، ہم نے جنگ کی صورت میں دیکھنا ہوگا کہ امریکہ کو کہاں چوٹ پہچانی ہے
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ہم نے کسی ملک سے فوجی امداد کی درخواست نہیں کی،اسراٸیل اور امریکہ کی طرف سے ایران پر اٹیک کیا گیا ، ہمارا ایٹمی پروگرام پرامن تھا، ہم…
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نصیر مینگل کے بیٹے کے مہمان خانے پر مسلح شرپسندوں کے حملے میں میر عطاء الرحمٰن مینگل اور 4 محافظ جاں بحق 8 افراد زخمی
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور قطر میں پاکستان کے سابق سفیر میر محمد نصیر مینگل کے بیٹے کے مہمان خانے پر مسلح شرپسندوں کے حملے میں میر عطاء الرحمٰن اور چار محافظ جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی شرپسندوں کے…
سوات کالام کے علاقہ شاہی باغ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے المناک حادثہ،7سیاح جاں بحق،4 کی لاشیں نکالی گئی،3لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری
کالام شاہی باغ/ کشتی حادثہ سوات کالام کے علاقہ شاہی باغ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے المناک حادثہ،7سیاح جاں بحق،4 کی لاشیں نکالی گئی،3لاپتہ سیاحوں کی تلاش جاری ہے جبکہ مقامی لوگوں نے تین سیاحوں کو زندہ بچالیا ہے…
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیارحاصل نہیں کراچی میں تبادلہ خیال
فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے، پاک فوج جدید جنگی حکمت عملی کے ساتھ دشمن کو جواب دے رہی ہے، متحد رہیں گے تو کوئی…
افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے استنبول میں وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات ۔
افغان وزیر خاجہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کابل(الامارہ ) ترکی: امارت اسلامی افغانستان کے وزیر خارجہ محترم مولوی امیر خان متقی نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے 51ویں اجلاس کے موقع پر ترکی کے شہر استنبول…
پاکستان نے 21/22 جون کی رات ایرانی جوہری تنصیبات پر کیے گئے امریکی حملے کی مذمت
اسرائیل ایران جنگ کے حوالے سے چند اہم فیکٹ چیک/ حقائق اور پاکستان کا اصولی موقف*‼️‼️ 🔰 پاکستان نے امریکہ یا اسرائیل کو ایران کے خلاف کسی بھی حملے کے لیے اپنی فضائی حدود، زمینی یا بحری جگہ استعمال کرنے…
امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات (اصفہان، نطنز اور فردو) پر بی-2 اسپرٹ بمبار طیارے سے بنکر بسٹر بم (GBU-57) گرا دیئے۔
بی-2 طیارے نے GBU-57 بم گرا دیئے!! (عبداللہ محسن) امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات (اصفہان، نطنز اور فردو) پر بی-2 اسپرٹ بمبار طیارے سے بنکر بسٹر بم (GBU-57) گرا دیئے۔ حملے کو ٹرمپ نے نہایت کامیاب قرار دیتے…
ڈسڑکٹ جیل اٹک میں افسران کی نگرانی میں قیدیوں پر تشدد سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عارف شہباز برطرف 5 افسراور اہلکار معطل
اٹک جیل میں قیدیوں پر تشدد کا معاملہ مبینہ تشدد کی فوٹہج منظر عام پر آگئی۔۔۔۔۔۔ نیوزاپڈیٹ ڈسڑکٹ جیل اٹک میں انتظامی افسران کی نگرانی میں قیدیوں پر تشدد کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل عارف شہباز کو عہدے سےہٹاتے…
امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے ایرانی حجاج کو افغانستان عبور کے دوران ویزا سے استثنا
کابل (بی این اے) امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے آج کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر علی رضا بیکدلی نے ملاقات و گفتگو کی۔ باختر ایجنسی کے مطابق، وزارت خارجہ کی جانب سے…