اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1689 خبریں موجود ہیں

ہری پور میں مشترکہ آپریشن، متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری ضرغام اللہ اپنے والد سمیت ہلاک

بریکنگ نیوز ہری پور میں مشترکہ آپریشن، متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری ضرغام اللہ اپنے والد سمیت ہلاک ہری پور: ہری پور پولیس، ایلیٹ فورس اور سی سی ڈی اٹک نے تھانہ کھلابٹ کی حدود ڈھینڈہ بائی پاس،…

ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر مسلح حملہ آوروں نے بڑا حملہ کر دیا،

بریکنگ نیوز ہنگو: ضلع ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر مسلح حملہ آوروں نے بڑا حملہ کر دیا، جس کے بعد پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات…

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال مزید کشیدہ، نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ

بریکنگ نیوز بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال مزید کشیدہ، نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ، دالبندین اور چاغی میں بھی کرفیو کا امکان کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیشِ…

سوات موٹر وے ٹنل نمبر 3 میں مسافر کوچ حادثے کا شکار، 20 افراد زخمی

ملاکنڈ: سوات موٹر وے کی ٹنل نمبر 3 میں مدین سے پشاور جانے والی ایک مسافر کوسٹر ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔ ترجمان…

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپگریڈ 22 کے افسرایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور کو وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا۔

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپگریڈ 22 کے افسرایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور کو وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا۔ اسلام آباد ۔۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ کیپٹن ر محمد خرم آغا کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری محمد…

مٹہ سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک، آپریشن جاری

مٹہ سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک، آپریشن جاری سوات: مٹہ کے علاقے راشد سر میں پولیس اور محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے مشترکہ آپریشن جاری…

قومی پیغامِ امن علماء و مشائخ کانفرنس

قومی پیغامِ امن علماء و مشائخ کانفرنس: دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خلاف قومی اتحاد پر زور پشاور: قومی پیغامِ امن کمیٹی کے زیر اہتمام علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی درخواست پر صحافی سید عمران شفقت کو این سی سی آئی اے کا نوٹس جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی درخواست پر صحافی سید عمران شفقت کو این سی سی آئی اے کا نوٹس جاری اسلام آباد/ملتان: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی درخواست پر صحافی اور وی…

اپر اورکزئی: کالعدم تنظیموں کے درمیان مبینہ خونریز تصادم، متعدد ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات

اپر اورکزئی: کالعدم تنظیموں کے درمیان مبینہ خونریز تصادم، متعدد ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات اپر اورکزئی: خیبرپختونخوا کے ضلع اپر اورکزئی سے موصول ہونے والی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)،…

جنرل سید عامر رضاکو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر ہونے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات کی

جنرل سید عامر رضا، ایچ آئی (ایم)، ایس بی ٹی کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر ہونے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جنرل نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے…