پاکستان

اس کیٹا گری میں 4715 خبریں موجود ہیں

افغانستان پاکستان مذاکرات میں چین کی ثالثی کوششوں پر افغانستان کا مثبت ردعمل

کابل( الامارہ) افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے چین کی ثالثی کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو امید ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ یہ بیانات…

غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کیس: عدالت نے ڈاکٹر کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا

*غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ کیس: عدالت نے ڈاکٹر کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا* *اسلام آباد* – اسلام آباد کی ضلع و سیشن عدالت نے پیر کے روز ڈاکٹر نادر کو قائداعظم ہسپتال…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے*

*🟣ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے* کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے گئے، جس میں امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی…

راولپنڈی ملک بھر کی طرح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی آج عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی، جہاں عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی۔

راولپنڈی ملک بھر کی طرح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بھی آج عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی، جہاں عام قیدیوں نے عید کی نماز جیل کی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی۔ اڈیالہ جیل میں نماز…

گوجرخان عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، راولپنڈی میں قتل و غارت کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق

زمینی تنازعات، مقدمہ بازی کی رنجش،گھات لگائے ملزمان نے باپ، بیٹے کو گولیوں سے چھلنی کردیا،دوہرے قتل کا سنگین واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقے ماہندر میں گزشتہ شب پیش آیا، موہڑہ پیرو ڈریال تحصیل گوجرخان کے محمد افضال نے پولیس…

حج 2026 کے دوران پاکستانی عازمینِ حج نے انتظامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے شکایات کیں۔

حج 2026 کے دوران پاکستانی عازمینِ حج نے انتظامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے شکایات کیں۔ اطلاعات کے مطابق بعض پاکستانی حجاج نے منیٰ اور دیگر مقامات پر انتظامات کو…

اسلام آباد، سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ

اسلام آباد، فیصل آباد، خوشاب، جہلم، لاہور، گوجرنوالہ، منڈی بہاؤ الدین، جہلم، اوکاڑہ، شیخوپورہ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر، مرکز گوجرنوالہ سے…

پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگی

پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا* اسلام آباد: پاکستان کی کمزور توانائی سپلائی چین کو ایک اور بڑا سہارا اس وقت ملا جب قطر سے آنے والا ایل…

یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر، کی بحفاظت بازیاب ہونے پر یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن اور کمیونٹی نے مسرت کا اظہار

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت دیگر اساتذہ کرام کی بحفاظت بازیابی پر یونیورسٹی آف تربت کا اظہارمسرت تربت(25مئی 2026) یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر، پرو وائس چانسلر سید ڈاکٹر منظور احمد، پی ایس او…

جرنلسٹس پلاٹ الاٹمنٹ کمیٹی میں نمائندگی کے فیصلے پر صحافتی حلقوں میں مختلف آراء سامنے آگئیں

اسلام آباد: جرنلسٹس پلاٹ الاٹمنٹ کمیٹی میں نمائندگی کے فیصلے پر صحافتی حلقوں میں مختلف آراء سامنے آگئیں وفاقی وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے جرنلسٹس پلاٹ الاٹمنٹ کمیٹی میں چاروں گروپوں کو نمائندگی دینے کے فیصلے کے بعد…