پاکستان

اس کیٹا گری میں 4725 خبریں موجود ہیں

پاک بھارت جنگ میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والے جے-10 سی طیارہ ساز کمپنی کا صدر آصف علی زرداری کا کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ

صدر آصف علی زرداری کا چین کے ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن (AVIC) کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن ہوا صدر مملکت مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے AVIC…

جلال پور پیر والا کے مقام پر M5 موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم

جلال پور پیر والا کے مقام پر M5 موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم سیلابی پانی کے کٹائو کے باعث موٹروے میں بریچنگ کا خدشہ ہے۔ ڈی جی…

کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں فائرنگ ، 3 افراد جان بحق ، لیویز ذرائع

کوہلو / فائرنگ کوہلو : کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں فائرنگ ، 3 افراد جان بحق ، لیویز ذرائع کوہلو : جان بحق افراد میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں ، لیویز ذرائع کوہلو : جان بحق افراد…

بنوں کے علاقے بکاخیل٬ نرمی خیل اور موسی خیل میں خوارج کمانڈر صدیق گربز ٹی ٹی پی کے 2 مراکز پر فضائیہ کی کارروائی متعدد خوارج مارے گئے

#بنوں کے علاقے بکاخیل٬ نرمی خیل اور موسی خیل میں خوارج کمانڈر صدیق گربز ، اور فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے 2 مرکزوں پر فضائیہ کی کارروائی ۔ #متعدد خوارج جہنم واصل متعدد زخمی ۔ #مرکز نمبر 1۔۔پی ٹی…

گوانگ ژو میٹرو کے پاکستان میں پہلی میٹرو لائن چلانے سے دوستی مضبوط ہو رہی ہے

گوانگ ژو(شِنہوا) لاہور میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر چکا تھا لیکن میٹرو کے ڈبوں کے اندر ٹھنڈا اور خوشگوار ماحول تھا۔ پاکستان کی پہلی خاتون میٹرو ڈرائیور 25 سالہ ندا صالح مسلسل پٹڑیوں اور ٹرین…

ایس سی او نمائشی ایریا چین۔پاکستان اقتصادی تعاون کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم بن گیا

چھنگ ڈاؤ(شِنہوا)جیاؤ ژو ساحل پر واقع چھنگ ڈاؤ میں ایک متحرک بین الاقوامی تعاون کا پلیٹ فارم تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ 2018 میں قائم ہونے والا چائنہ-ایس سی او مقامی اقتصادی و تجارتی تعاون نمائشی علاقہ (ایس سی…

پاکستانی طبی کارکن چین میں روایتی چینی طب سیکھنے میں مصروف عمل

چھانگ شا (شِنہوا) چین کے وسطی صوبہ ہونان میں ہونان یونیورسٹی آف چائنیز میڈیسن کے فرسٹ اسپتال کے شعبہ روایتی چینی طب برائے آرتھوپیڈکس اور ٹراماٹولوجی کے ڈاکٹر گونگ ژی شیان 6 پاکستانی طبی کارکنوں کو روایتی چینی طریقوں سے…

طورخم بارڈر پر ایف آئی اے اہلکار کی جانب سے فرائض منصبی میں غفلت اور مسافروں کی ریکارڈنگ کا واقعہ

طورخم بارڈر پر ایف آئی اے کے ایک اہلکار کی جانب سے دورانِ ڈیوٹی مسافروں کی ریکارڈنگ کرنے اور فرائض منصبی میں غفلت برتنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے فوری نوٹس لیا ہے۔ ڈی…

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کے لیئے یکم ستمبر کی ڈیڈ لائن

راولپنڈی راولپنڈی میں فوجی کالونی اور گرد و نواح سے 48 افغان خاندان وطن واپس روانہ 900 کے قریب افراد پر مشتمل مہاجرین کا قافلہ آج شام روانہ ہوا تمام افغان مہاجرین کے پاس پی او آر (POR) کارڈ موجود…

سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب کے 9 اضلاع میں پولیو مہم مؤخر، نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینئر

راولپنڈی لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ، بہاولپور میں پولیو مہم مؤخر، نیشنل ای او سی راولپنڈی، اٹک، میانوالی، فیصل آباد، ڈی جی خان، راجن پور، رحیم یار خان میں مہم شیڈول کے مطابق ہوگی، نیشنل ای او…