پاکستان

اس کیٹا گری میں 1433 خبریں موجود ہیں

بھارت نے دریائے ستلج میں 88 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔ پاکپتن کا دس سالہ شاہروز جان سے گیا۔۔متعدد دیہات ڈوبنے کا خدشہ۔

بھارت نے دریائے ستلج میں 88 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا چھوڑ دیا۔ پاکپتن کا دس سالہ شاہروز جان سے گیا۔۔متعدد دیہات ڈوبنے کا خدشہ۔ محکمہ ایری گیشن کے مطابق بھارتی سیلابی ریلے کے نتیجہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

دنیا میں ایک صدی میں نظر نہ آنے والی تبدیلیاں تیزی سے رونما ہو رہی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے مشترکہ ترقی کے لئے عالمی ایکشن فورم کی پہلی اعلیٰ سطح کانفرنس کو مبارکباد کا خط ارسال کیا ہے۔ شی جن پھنگ نے اپنے خط میں کہا کہ دنیا میں ایک…

عمران خان جوڈیشل کمپلیکس ATC جج نے چیرمین PTI کی تینوں مقدمات میں 19 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی

چیرمین تحریک انصاف جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے چیرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر، نعیم پنجوتھا، انتظار پنجوتھا بھی اےٹی سی موجود چیرمین پی ٹی آئی کو پہلے اےٹی سی پیش کریں، اےٹی سی جج ابوالحسنات کی ہدایت چیرمین…

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا جناح ہاوٴس کا دورہ، صحافیوں کے وفد کا شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدت ، 9 مئی کو کی جانے والی شرمناک تخریب کاری میں ملوث شر پسندوں، سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ ،،

اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا جناح ہاوٴس کا دورہ، صحافیوں کے وفد کا شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدت ، 9 مئی کو کی جانے والی شرمناک تخریب کاری میں ملوث شر پسندوں، سہولت…

پنجاب رینجرز اور ریسکیوکاشکرگڑھ میں مشترکہ آپریشن بھارت کی جانب سے سیلابی ریلے میں پھنسے بچوں اور خواتین سمیت 223 افراد کو بچا لیا گیا شہباز شریف نے سراہا

▪️پنجاب رینجرز اور ریسکیو 1122 کا تحصیل شکر گڑھ میں مشترکہ ریسکیو آپریشن سیلابی ریلے میں پھنسے لوگوں کو بچا لیا گیا۔ ▪️دھان کی کاشتکاری کے دوران بچوں اور خواتین سمیت بیشتر افراد بھارت کی جانب سے آنے والے سیلابی…

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ ایک بار پھر موخر فیصلہ مکمل تحریر نہیں کیا جا سکا مزید وقت درکار ہے،عدالت کے ریمارکس

احتساب عدالت اسلام آباد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ ایک بار پھر موخر فیصلہ مکمل تحریر نہیں کیا جا سکا مزید وقت درکار…

مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کی ہے اور ن لیگ سے نالاں نظر آئے ہیں،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہونگے،شاہ محمود قریشی

انسدادِ دہشت گردی عدالت شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمے کی سماعت شاہ محمود قریشی کی جانب سے وکیل علی بخاری عدالت میں پیش اس کی تحقیقات میں کیا پیش رفت ہوئی؟ عدالت کا تفتیشی افسر سے استفسار ان کا ٹویٹ…

چیف کمشنر افس نے چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی، نوٹیفیکیشن

چیف کمشنر افس نے چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف آج 8 کیسز کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس جی الیون میں ہوگی، نوٹیفیکیشن تھانہ ترنول…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے ،13سیاسی جماعتیںمل کر معیشت ٹھیک کرسکیں نہ ان سے مہنگائی اور بے روزگاری کم ہوئی، اتحادیوں کی 15ماہ کی کارکردگی زیرو ہے

2023ئ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے ،13سیاسی جماعتیںمل کر معیشت ٹھیک کرسکیں نہ ان سے مہنگائی اور بے روزگاری کم ہوئی، اتحادیوں کی 15ماہ کی کارکردگی زیرو…

مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں گھر سے بھاگنے والے جوڑے کو گھر سے بھاگنا مہنگا پڑگیا،،جوڑے نے لکڑی کے پھٹے پر بیٹھ کر دریا کراس کرنے کی کوشش کی،لکڑی کا پھٹہ الٹا تو لڑکی دریا میں ڈوب گئی،پولیس نے لڑکے کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا.

مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں گھر سے بھاگنے والے جوڑے کو گھر سے بھاگنا مہنگا پڑگیا،،جوڑے نے لکڑی کے پھٹے پر بیٹھ کر دریا کراس کرنے کی کوشش کی،لکڑی کا پھٹہ الٹا تو لڑکی دریا میں ڈوب گئی،پولیس نے لڑکے…