پاکستان

اس کیٹا گری میں 4385 خبریں موجود ہیں

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات اسلام آباد:30مئی2025ء امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جمعہ کی صبح امیر جماعت کے اسلام آباد دفتر میں ملاقات…

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فلم اور سینما انڈسٹری کی بحالی کے لیے حتمی مشاورتی اجلاس وزیر مملکت حذیفہ رحمان کی صدارت میں جیو ٹی وی کے میر ابراہیم رحمٰن، سید نور، اور دیگر کی شرکت

وزیراعظم کی ہدایت پر فلم و سینما انڈسٹری کی بحالی کے لیے وزیر مملکت حذیفہ رحمان کی زیر صدارت اہم اجلاس، حتمی روڈ میپ کی تیاری اسلام آباد وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں…

ریلوے اسٹیشن خانیوال پر خستہ حال مسافر پل کا کچھ حصہ گرنے سے ایک ریلوے ملازم جاں بحق خاتون زخمی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ریلوے کے تین معطل کر دیے

ریلوے اسٹیشن خانیوال پر خستہ حال مسافر پل کا کچھ حصہ گرنے سے ایک ریلوے ملازم ایس ٹی اکرام موقع پر جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی جنہیں ریسکیو نے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ واقعہ کی…

سیو غزہ کیمپ لگانے کی پاداش میں اہلیہ و بیٹے کے بعد سینیٹر ر مشتاق احمد خان کو بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا

🚨سینیٹر مشتاق احمد سمیت کئی کارکنان گرفتار🚨 غـزہ کی ماہر اطفال ڈاکٹر الاء النجار کے 9 بچوں کی یاد میں اور دیگر معصوم فلسطینیوں پر جارحیت کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں پر اسلام آباد پولیس کا ایک بار پھر…

اینٹی کرپشن کا چھاپہ جعلی دستاویزات اسپیشل برانچ محکمہ پولیس کا انسپکٹر اور محرر گرفتار

اینٹی کرپشن کا چھاپہ جعلی دستاویزات /پولیس انسپکٹر و محرر گرفتار اسپیشل برانچ محکمہ پولیس کا انسپکٹر جھانگیر خان اور محرر جان عالم گرفتار ملزمان جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث تھے کے دھر لیئے گئے۔ ایف آئی آر درج،ملزمان…

جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پریس کلب گڑھی خیرو کے سابقہ صدر اور سینئیر صحافی محمد شاہ کو قتل کردیا

جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پریس کلب گڑھی خیرو کے سابقہ صدر اور سینئیر صحافی محمد شاہ کو قتل کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گڑھی خیرو تھانے کی حدود گائوں الطاف…

گنڈاپور پر آزاد کشمیر میں جوتا اچھالنے والا دہشت گرد پولیس آپریشن کے دوران ھلاک 4 شدت پسندوں میں سے 2 بھائیوں کاتعلق باغ ھے

باغ آ زاد کشمیر حسین کوٹ میں پولیس آپریشن کے دوران پولیس مقابلے میں ھلاک ھونے والے چار شدت پسندوں میں سے دو بھائیوں زرنوش نسیم اور جبران نسیم کاتعلق باغ کے نواحی گاؤں جھڑ غنی آباد سے ھے زرنوش…

آزاد کشمیر کے آئی جی رانا عبدالجبار نے کہا فتنہ الخوارج کو آزاد کشمیر میں ختم کردیا داخل ہونے والے 4 دہشت گرد ہلاک راولاکوٹ میں مارے گئے دہشت کا تعلق افغانستان سے ہے

آزاد کشمیر کے انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار نے دعوای کیا ہے پولیس نے فتنہ الخوارج کو آزاد کشمیر میں پیدا ہونے سے پہلے ہی ختم کردیا تین ماہ قبل آزاد کشمیر میں داخل ہونے والے 4 دہشت گرد پولیس…

پبلک اکاونٹس کمیٹی نے پاکستان پوسٹ میں اشتہار سے زائد بھرتیوں کا معاملہ نیب کو بھیج دیا، فنانس ڈویژن کی اجازت کے بغیر وزارت مواصلات کی جانب سے اکاؤنٹس کھولنے کا معاملہ ایک ہفتہ میں حل کرنے کی ہدایت کردی

پبلک اکاونٹس کمیٹی نے پاکستان پوسٹ میں اشتہار سے زائد بھرتیوں کا معاملہ نیب کو بھیج دیا، فنانس ڈویژن کی اجازت کے بغیر وزارت مواصلات کی جانب سے اکاؤنٹس کھولنے کا معاملہ ایک ہفتہ میں حل کرنے کی ہدایت کردی…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی نے ایئر یونیورسٹی کے سابق لیکچرار فہیم محمود کی برطرفی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے،

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی (FOSPAH) نے ایئر یونیورسٹی کے سابق لیکچرار فہیم محمود کی برطرفی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، جو کہ ان پر کئی طالبات کی جانب سے جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات کے بعد کیا گیا تھا۔…