پاک فوج کے آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح-II میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔ اسکا مقصدافواج کی تربیت، تکنیکی جانچ اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔
تجربے کا مشاہدہ اعلیٰ عسکری حکام اور سائنسدانوں نے کیا،صدر،وزیراعظم اور سروسزچیفس کی کامیابی پرمبارکباد