*وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر براۓ قومی صحت سید مصطفی کمال اور وزیراعظم کے معاون خصوصی براۓ صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کی ملاقات*
*وفاقی وزیر صحت نے وزیراعظم کو وزارت میں جاری منصوبوں اور بیماریوں کی روک تھام کے لئے اٹھاۓ گئے خصوصی اقدامات پر بریف کیا*
*وزیراعظم کے معاون خصوصی براۓ صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے وزیراعظم کو متعلقہ امور سے آگاہ کیا*
*ملاقات میں دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا*
ملاقات میں سیکرٹری ہیلتھ اسلم غوری بھی شریک تھے