اٹک میں بادلوں کی طوفانی گرج چمک کے ساتھ دھوپ اور چھاؤں کے رنگین موسم میں موسلا دھار بارش گندم کی فصل کی کٹائی کے سیزن میں کھڑی فصلوں کے نقصان کا اندیشہ

اٹک میں بادلوں کی طوفانی گرج چمک کے ساتھ دھوپ اور چھاؤں کے رنگین موسم میں موسلا دھار بارش بارش کے نتیجہ میں موسم خوشگوار گندم کی فصل کی کٹائی کے موسم میں کھڑی فصلوں اور کٹائی کی گئی فصلوں کو بھی نقصان کا اندیشہ ۔ آئے روز بارش ۔ آندھی اور طوفان سے کسان پریشان ۔ گندم کی فصل کی پیداوار متاثر ہونے پر کسانوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اٹک کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں