خیبرپختونخواحکومت کا 8 یونیورسٹیز میں تقرریوں کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

پشاور: خیبرپختونخواحکومت کا 8 یونیورسٹیز میں تقرریوں کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

پشاور:سلیکشن بورڈز کی کارروائی کی چھان بین ہوگی،

پشاور: پروفیسر ڈاکٹر قاسم جان کمیٹی کے کنوینر مقرر،

پشاور:وی سی عبدالولی خان یونیورسٹی ڈاکٹر جمیل احمد، لاء آفیسر طاہر اقبال بھی کمیٹی میں شامل،

پشاور:زرعی یونیورسٹی پشاور، ملاکنڈ، سوات، شہید بینظیر ویمن یونیورسٹی سمیت 8 جامعات شامل،

پشاور:تحقیقاتی کمیٹی سے 15 دن میں رپورٹ طلب،

پشاور:کمیٹی اشتہارات کی قانونی حیثیت، خالی آسامیوں اور شارٹ لسٹنگ کا جائزہ لے گی،مراسلہ

پشاور:سکروٹنی کمیٹی کی تشکیل، این او سی، اساتذہ طلبہ تناسب کی بھی تحقیقات ہوں گی،مراسلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں