باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی

*باجوڑ میں فتنہ الخوارج کا کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 3 افراد زخمی*

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا جس میں 3 افراد زخمی ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کی جانب سے باجوڑ کے علاقے ماموند میں کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فتنہ خوارج کے کواڈ کاپٹر حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں