وفاقی حکومت نے عوام پر مزید پیٹرول ڈیزل بم گرا دیئے،‏پٹرول 6 روپے اور ڈیزل 19 روپے مہنگا، پیٹرول کی نئی قیمت 399 روپے فی لیٹر ہو گی جبکہ 19 روپے اضافے کے ساتھ ڈیزل کی قیمت 399 روپے لیٹر ہو گئی ہے

وفاقی حکومت نے عوام پر مزید پیٹرول ڈیزل بم گرا دیئے،‏پٹرول 6 روپے اور ڈیزل 19 روپے مہنگا، پیٹرول کی نئی قیمت 399 روپے فی لیٹر ہو گی جبکہ 19 روپے اضافے کے ساتھ ڈیزل کی قیمت 399 روپے لیٹر ہو گئی ہے یوں پیٹرول ڈیزل کی قیمت یکساں کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں