اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 977 خبریں موجود ہیں

سیکورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف خیبر کے باغ میں آپریشن کے دوران دس خوارج جہنم واصل کردئیے۔

سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے جنرل علاقے باغ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کے مقام پر مؤثر طریقے سے کام کیا جس کے…

سمندر کے راستے شہریوں کو لیبیا اور موریطانیہ سے یورپ بھجوانے میں ملوث 2 انسانی سمگلر پھالیہ اور کھاریاں سے گرفتار

*سمندر کے راستے شہریوں کو لیبیا اور موریطانیہ سے یورپ بھجوانے کا معاملہ – 2 انسانی سمگلرز گرفتار* ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں سمندر کے راستے شہریوں کو لیبیا اور موریطانیہ سے یورپ بھجوانے میں ملوث 2…

پارا چنار میں عوامی مسائل کے لئے احتجاج کرنے والے معزور شخص سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا

پاراچنار: معذور سماجی راہنما سرتاج حسین چار افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس پاراچنار :سرتاج حسین، حیدر ، جوہر علی اور آصف علی کو گرفتار کرلیا گیا پولیس پاراچنار : پانچ لاکھ ابادی کے ساتھ ظلم ہورہاہے اقوام متحدہ…

ڈیرہ اسماعیل خان میں دو الگ الگ واقعات میں 7 خوارج کو جہنم واصل

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 23 فروری 2025*: 23 فروری 2025 کو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دو الگ الگ مصروفیات میں سات خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے عام…

نوائے وقت کے کالم نگار بزرگ صحافی، اردو پنجابی کے معروف شاعر اثر چوہان انتقال کرگئے

نوائے وقت کے کالم نگار بزرگ صحافی، اردو پنجابی کے معروف شاعر اثر چوہان بھی اپنے َخالقِ حقیقی کے پاس پہنچ گئے۔ اِنّالِلّہ وَ اِنّااِلَیہ رَاجِعُون۔مرحوم کی تدفین کی رسومات ان کے صاحبزادوں کی برطانیہ اور امریکہ سے آمد کے…

چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے تمام سٹیک ہولڈرز کو قومی ایجنڈا پر متفق کرنے کے لیے قائم کی گئی سیاسی رابطہ کمیٹی کا پہلا باقاعدہ اجلاس غلام مصطفیٰ کی صدارت میں

پریس ریلیز پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے سیاسی درجہ حرارت میں کمی لانے اور تمام سٹیک ہولڈرز کو قومی ایجنڈا پر متفق کرنے کے لیے قائم کی گئی سیاسی رابطہ کمیٹی…

لیجنڈ سکالر، وکیل اور مصنف پریس کونسل آف پاکستان کے سابق چیرمین ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل انتقال کر گئے

ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل: ایک لیجنڈ سکالر، وکیل اور مصنف انتقال کر گئے معروف دانشور، فقیہ، ادیب اور سماجی کارکن ڈاکٹر محمد صلاح الدین مینگل طویل علالت کے بعد کراچی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کا…

غیر قانونی اور مشکوک دستاویزات پر افغان شہری کی برازیل جانے کی کوشش ناکامسینیگال میں انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والے شہری سے پوچھ گچھ جاری

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائیاں *غیر قانونی اور مشکوک دستاویزات پر افغان شہری کی برازیل جانے کی کوشش ناکام* *جبکہ ایک اور کاروائی میں سینیگال میں انسانی سمگلنگ کا شکار ہونے والے شہری سے پوچھ گچھ…

سینیئر صحافی میاں اصف شبیر انتقال کرگئے نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی جائیگی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ انا للہ وانا علیہ راجعون سینیئر صحافی میاں اصف شبیر صاحب ۔۔رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ اج پیر شریف دن 12 بجے ان کی رہائش گاہ ہائوس نمبر 567…

کراچی کا سیاح جوڑا وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤس میں دم گھٹنے سے مر گیا

*وادی نیلم* کیل سیری شنگریلا گیسٹ ہاؤس میں میاں بیوی مردہ حالت میں پائے گئے زرائع وادی نیلم! جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے جو سیاحت کی غرض سے نیلم آئے تھے وادی نیلم!…