محسن ڈاور کے حامی شر پسندوں کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے، پولیس ذرائع

محسن ڈاور کے حامی شر پسندوں کی طرف سے بِلا اشتعال فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے، پولیس ذرائع
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پارٹی کے چیئرمین محسن ڈاوڑ پر احتجاج کے دوران فائرنگ میران شاہ میں محسن داوڑ کا انتخابی دھاندلی کے خلاف کے دوران فائرنگ ہوئی فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے ساتھیوں نے احتجاج کے دوران آرمی کیمپ میران شاہ کے گیٹ پہ بِلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی،پہلے اندھا دھند فائرنگ محسن ڈاور کے حامیوں نے کی،پولیس نے شر پسندوں کو منتشر کرنے کے لئے جوابی کاروائی کی،
پُر تشدد احتجاج اور آرمی کیمپ پر فائرنگ کا مقصد حالات کو جان بوجھ کر امن و عامہ کی صورت حال خراب کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں