امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

انتخابات میں ناکامی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے جماعت کی امارت سے استعفیٰ دے دیا ، قیصر شریف

انھوں نے اپنے استعفی میں لکھا ہے کہ بھر پور کوشش اور محنت کے باوجود الیکشن میں جماعت اسلامی کو مطلوب کامیابی نہیں دلا سکا

کارکنان نے بے انتہا محنت کی ہے اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے
،سراج الحق

میں اس ناکامی کو قبول کرتے ہوئے جماعت کی امارت سے استعفیٰ دیتا ہوں ، سراج الحق

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے شوری کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ، قیصر شریف

مرکزی مجلس شوری کا اجلاس 17 فروری کو منصورہ لاہور میں ہو گا ، قیصر شریف
شوری کے اجلاس کا آغاز صبح دس بجے ہو گا ، قیصر شریف
مرکزی مجلس شوری میں اس صورت حال پر غور کیا جائے گا ، قیصر شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں