عام انتخابات میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے کلین سویپ کرلیا کئی چیف منسٹر اور کئی جماعتوں کے سربراہ ہار گئے ہارنے والوں میں مولانا فضل الرحمان سراج الحق پرویز خٹک اپنے دو بیٹوں اور داماد سمیت سابق وزیر اعلی محمود خان ہار گئے

عام انتخابات میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں نے کلین سویپ کرلیا کئی چیف منسٹر اور کئی جماعتوں کے سربراہ ہار گئے ہارنے والوں میں مولانا فضل الرحمان سراج الحق پرویز خٹک اپنے دو بیٹوں اور داماد سمیت سابق وزیر اعلی محمود خان ہار گئے

حلقہ پی کے 34 بٹگرام

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ

انجنئیر زبیر خان آزاد 10500 ووٹ لیکر کامیاب
شاہ حسین خان جے یوآئی ف 7500ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
نعیم شاہین تحریک انقلاب 7300 کے ساتھ تیسرے نمبر پر
حلقہ پی کے 35بٹگرام

غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ

تاج محمد خان ترند آزاد 21566
نوابزادہ ولی محمد خان جے یوآئی 15182
نوشہرہ۔این اے 33 پر 319پولنگ سٹیشن 84پولنگ سٹیشن کا رزلٹ
آزاد امیدوار سید شاہ احد 21959 ووٹ

اے این پی کے خان پرویز 6159ووٹ

پی ٹی آئی پی کے پرویز خٹک5429 ووٹ
اورکزئی حلقہ PK94

179 پولنگ اسٹیشنز میں سے 41 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ

پی ٹی آئی کے اورنگزیب خان 4327 ووٹوں کے ساتھ پہلے

اورکزئی ۔ پیپلز پارٹی کے جواد حسین 2066 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر

جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالرحمن 1622ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے
نوشہرہ حلقہ پی کے 86 کا مکمل غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ
آزاد امیدوار ادریس خٹک 37570 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے گئے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مسعود عباس خٹ12759 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر

جے یو آئی پرویز احمد خان 8843ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر
نوشہرہ حلقہ پی کے 85 کا مکمل غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ

آزاد امیدوار زر عالم خان 32075 ووٹ لیکر کامیاب قرار پاگئے

عوامی نیشنل پارٹی کے حامد علی 11056 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر

604 پولنگ اسٹیشنز میں سے321 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

ہری پور:عمر ایوب خان108527 ووٹ لے کر پہلے نمبر

ہری پور:مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 61908 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
ڈیرہ اسماعیل خان۔
پہاڑپور pk111۔۔84پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج۔
جمعیت علمائے اسلام کے مخدوم آفتاب حیدر شاہ ۔18468 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر
تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار احتشام جاوید اکبر خان
17184ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید کامران شاہ زیدی۔۔13330ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں
حلقہ نمبر PK93 ضلع ہنگو۔

ٹوٹل پولنگ اسٹیشنز: 207
181 پولنگ سٹیشن کا رزلٹ

پہلے نمبر پر: شاہ تراب خان پی ٹی آئی آزاد: 27685

دوسرے نمبر پر: مولوی تحسین اللہ جے یو آئی: 14390

تیسرے نمبر پر: عتیق الرحمان آزاد: 11911
اورکزئی حلقہ PK94

179 پولنگ اسٹیشنز میں سے 64 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ

پی ٹی آئی کے اورنگزیب خان 6428 ووٹوں کے ساتھ پہلے

اورکزئی ۔ پیپلز پارٹی کے جواد حسین 3564 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر

جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالرحمن 2150ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے
حلقہ نمبر PK93 ضلع ہنگو۔

ٹوٹل پولنگ اسٹیشنز: 207 پولنگ سٹیشن کا مکمل رزلٹ

ہنگو ۔پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار شاہ تراب خان کامیاب

ہنگو ۔ شاہ تراب نے 31136 ووٹ لے کامیاب ہوئے

ہنگو ۔ جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار مولانا تحسین اللہ 16933 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

ہنگو ۔ ازاد امیدوار عتیق الرحمان 14006 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے
ہنگو این اے 36

ہنگو ۔ 386 میں سے 230 پولنگ اسٹیشنز غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ

ہنگو۔ پی ٹی آئی کے یوسف خان 49773 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر

جے یو آئی مفتی عبیداللہ 23704 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

جبکہ عبدلہادی 4346 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہے اورکزئی حلقہ PK94

179 پولنگ اسٹیشنز میں سے 98 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ

پی ٹی آئی کے اورنگزیب خان 10439 ووٹوں کے ساتھ پہلے

اورکزئی آزاد امیدوار جوہر عباس 4765 ووٹوں کے ساتھ دوسرے

اورکزئی ۔ پیپلز پارٹی کے جواد حسین 4356 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں