سابقہ ایم پی اے چودری عدنان پر انیکسی چوک میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے جانبحق اور ڈرائیور زخمی

سابقہ ایم پی اے چودری عدنان پر انیکسی چوک میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے جانبحق اور ڈرائیور زخمی

این اے 57 اور پی پی 19 کے آزاد امیدوار پر قاتلانہ حملے کا معاملہ

شدید زخمی ہونے والے چوہدری عدنان بے نظیر بھٹو ہسپتال میں دم توڑ گئے

چوہدری عدنان 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے تھے

سانحہ 9 مئی کے بعد چوہدری عدنان نے آزاد حیثیت اختیار کر رکھی تھی

نامعلوم افراد نے جھنڈا چیچی کے قریب چوہدری عدنان پر فائرنگ کی
پی ٹی آئی کے سابقہ ایم پی اے چوہدری عدنان پر جناح پارک کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ چوہدری عدنان موقع پر جانبحق اور ڈرائیور زخمی ، ڈیڈ باڈی بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل
راولپنڈی میں جناح پارک سامنے قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہارنے والے48 سالہ سیاستدان و پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چودھری عدنان اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھی اور ان کی 15 فروری 2024 کو انکی سالگرہ تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں