اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 977 خبریں موجود ہیں

بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا

بنوں: تھانہ ہوید کی حدود درے خلے میں پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا بنوں: نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کانسٹیبل نصراللہ پر فائرنگ کی بنوں: گولی لگنے سے پولیس اہلکار موقع پر شہید جبکہ ان کا کم سن بیٹا…

اٹک میں بھی علما کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی واردات۔ رہنما جےیوآئی مولانا شیرزمان نماز تراویح بعد فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔

اٹک: ملک بھر میں جاری مذہبی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کے تسلسل میں تھانہ سٹی اٹک میں بھی علما کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی واردات۔ اٹک ۔مرکزی رہنما جےیوآئی مولانا شیرزمان کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ علوم الشریعۃ جامع مسجد…

ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیز رفتارکے فرحان ملک کو کراچی کی عدالت سے 3 روز کا جسمانی ریمانڈ ایمنڈ نے فرحان ملک کی گرفتاری پر سخت ردعمل کا اظہار

ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیز رفتار۔ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر فرحان ملک کو کراچی کی عدالت کے جج نے تین روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا سما ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر نیوز کو گزشتہ روز کراچی میں پیکا ایکٹ کے…

سیکورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن میں دس دہشت گرد خوارج ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران، کیپٹن حسنین اختر شہید

سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کے مقام کو چوری چھپے گھیرے میں لے کر مؤثر طریقے سے…

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ریاست مخالف مہم اور حساس سرکاری ڈیٹا لیک کرنے والا پاسپورٹ کا اہلکار گرفتار ۔

اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ریاست مخالف مہم اور حساس سرکاری ڈیٹا لیک کرنے والا ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت انس نواز کے نام سے ہوئی ملزم کو چھاپہ مار کارروائی…

ائیر پورٹ سیکورٹی فورس نے نجی ائیر لائن کے عملہ کیساتھ بدتمیزی اور حملہ کرکے خاتون کو زخمی کرنے کے الزام میں سابق کمشنر اور اس کی بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

ائیر پورٹ سیکورٹی فورس نے نجی ائیر لائن کے عملہ کیساتھ بدتمیزی اور حملہ کرکے خاتون کو زخمی کرنے کے الزام میں سابق کمشنر اور اس کی بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ نجی ائیرلائن کے عملہ نے بتایا…

جمیعت علما ئے اسلام کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

‏انتہائی افسوسناک خبر ‏انا للہ وانا الیہ راجعون ‏جمیعت علما ئے اسلام کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کا انتقال ہوگیا ہے۔ ‏چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا جے یو آئی رہنماء…

سید توقیر شاہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے معاملات دیکھیں گے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہٹادئیے گئے کلچر سیکریٹری او ایس ڈی بنا دئیے گئے

*وفاقی بیوروکریسی/ تقرر و تبادلے* سید توقیر شاہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے معاملات دیکھیں گے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہٹادئیے گئے کلچر سیکریٹری او ایس ڈی بنا دئیے گئے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اسد رحمان گیلانی کو عہدے سے ہٹا دیا…

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کالعدم تنظیم کے لیے چندہ اکھٹا کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی مقدمے کی سماعت

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں کالعدم تنظیم کے لیے چندہ اکھٹا کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی مقدمے کی سماعت،،سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزم فہیم خان پر کالعدم تنظیم کے…

بلوچستان کے ضلع خضدار میں دو دن قبل مسلح افراد نے کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے اربوں روپے مالیت کی مشینری اور گاڑیاں نذرِ آتش کر دیں۔

بلوچستان کے ضلع خضدار میں دو دن قبل مسلح افراد نے کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے اربوں روپے مالیت کی مشینری اور گاڑیاں نذرِ آتش کر دیں۔ یہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا، جہاں حملہ آوروں…