جامعہ سندھ میں دو طلبہ گروپوں میں معمولی بات پہ جھگڑا جامعہ میدان جنگ مین بدل گئی ڈنڈوں لاتوں، مکوں کے بعد ہوائی فائرنگ، 6 طلبہ زخمی پولیس طلب سیکیوریٹی گارڈز نے 3 طلبہ کو پکڑکر پولیس کے حوالے

جامعہ سندھ مین دو طلبہ گروپون معمولی بات پہ جھگڑا جامعہ میدان جنگ مین بدل گئی ڈنڈون لاتون، مکون کے بعد ھوائی فائرنگ، چھ طلبہ زخمی پولیس طلب

جامعہ کے سیکیوریٹی گارڈز نے تین طلبہ کو پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا
جھگڑے مین ملوث تین طلبہ عادل ڈاھری، سجاد ابڑو،علی خیبر کو پولیس نے تحویل مین لے لیا گیا ہے مزید قانونی کاروائی جامعہ کی انتظامیا کہ مشاورت کے بعد ہوگی ۔ڈی ایس پی کوٹری
جامعہ مین پولیس کی تعینات کردی گئی ہے ھالات کنٹرول مین ہے اسحہ برآمد کرلیا گیا ہے ۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں